ویمنز ون ڈے ورلڈکپ ،آئی سی سی نے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی گورننگ باڈی کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق ویمنز ورلڈکپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر( 3 ارب 92 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) رکھی […]
ویمنز ون ڈے ورلڈکپ ،آئی سی سی نے ریکارڈ انعامی رقم کا اعلان کردیا Read More »









