فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ قیادت اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں
(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا، جہاں انہوں نے امریکا کی سینئر سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد امریکی برادری سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ٹیمپا میں امریکی سینٹرل کمانڈ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا کا دورہ، اعلیٰ قیادت اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں Read More »









