تازہ ترین

زلزلہ

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے : شدت 6.1 ریکارڈ

انقرہ : مغربی ترکی میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے ۔ ترکیہ کے آفات سے نمٹنے کے سرکاری ادارے ’’آفاد ‘‘ کے مطابق اتوار کو زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 53 منٹ پر صوبہ بالیکیسیر میں آیا جو ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول کے قریب واقع ہے۔جس کے […]

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے : شدت 6.1 ریکارڈ Read More »

گرپتونت پنوں

پاکستانی فوج کیساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے : گرپتونت سنگھ پنوں کا اعلان

نیویارک :سکھ فارجسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے اور خالصتان تحریک کو ہر سطح پر آگے بڑھائیں گے ۔ ویڈیولنک کے ذریعے پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ 17 اگست کو امریکہ

پاکستانی فوج کیساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے : گرپتونت سنگھ پنوں کا اعلان Read More »

رانا تنویر

ملک میں چینی کا بحران نہیں ، قیمتیں کنٹرول میں ہیں : وفاقی وزیر رانا تنویر کا دعویٰ

مرید کے: وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے اس دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں چینی کا کوئی بحران نہیں اور اس کی قیمت 173 روپے فی کلو کے قریب اور مستحکم  ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے مرید کے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ

ملک میں چینی کا بحران نہیں ، قیمتیں کنٹرول میں ہیں : وفاقی وزیر رانا تنویر کا دعویٰ Read More »

فیصل بینک کی ہونڈا بائیک پر 48 ماہ کی آسان اقساط کی آفر!

(کشمیر ڈیجیٹل) فیصل بینک نے یومِ آزادی کے موقع پر صارفین کے لیے ہونڈا بائیک کی خریداری پر خصوصی پیشکش کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 48 ماہ کی آسان اقساط پر بائیک حاصل کی جا سکے گی۔ اس اسکیم میں ابتدائی تین ماہ تک 0 فیصد منافع لیا جائے گا۔ بینک کی جانب

فیصل بینک کی ہونڈا بائیک پر 48 ماہ کی آسان اقساط کی آفر! Read More »

سید جی ایم بخاری کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وادی لیپہ میں مسائل پر عملی اقدام کا مطالبہ

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ سے سید جی ایم بخاری نے کہا ہے کہ یہاں کے لوگ بارڈر پر انڈین آرمی کے سامنے ڈٹ کر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی لیپہ کا دورہ کرے گی اور شہیدوں کے اہل خانہ سے اظہار

سید جی ایم بخاری کا جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وادی لیپہ میں مسائل پر عملی اقدام کا مطالبہ Read More »

ٹریفک حادثہ

خان پور دبن کے قریب اپر میرا میں گاڑی حادثہ، 5 افراد جاں بحق

(کشمیر ڈیجیٹل) خان پور دبن کے قریب اپر میرا میں بارات سے واپسی پر پیش آنے والے ایک افسوسناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر کے

خان پور دبن کے قریب اپر میرا میں گاڑی حادثہ، 5 افراد جاں بحق Read More »

وادی سماہنی : نالے میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے

(کشمیر ڈیجیٹل) وادی سماہنی کے علاقے پونا دبل میں پیش آنے والے ایک المناک حادثے نے پورے علاقے کو غم میں ڈبو دیا۔ دو کمسن بھائی نہاتے ہوئے نالے میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی ابتدائی تفصیلات کے مطابق 7 سالہ عیسی اور 10 سالہ موسی کھیلتے کھیلتے نالے میں اترے،

وادی سماہنی : نالے میں ڈوب کر دو کمسن بچے جاں بحق ہو گئے Read More »

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار

(کشمیر ڈیجیٹل) آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کے ترجمان کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر بورڈ کے مظفرآباد اور راولا کوٹ کے علاقائی رابطہ دفاتر سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں اور خبریں بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان نے وضاحت کی کہ تعلیمی بورڈ اس وقت اپنے

آزاد جموں و کشمیر تعلیمی بورڈ میرپور کی مظفرآباد و راولا کوٹ دفاتر سے متعلق افواہیں بے بنیاد قرار Read More »

ایس سی او کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا مشن، اجوہ کی زندگی بدل ڈالی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل):اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) نے معذور افراد کی فلاح کے لیے مظفرآباد میں جدید فری لانسنگ حب قائم کر کے ان کے لیے روزگار اور خود مختاری کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف ڈیجیٹل مہارتیں سکھانے کا ذریعہ ہے بلکہ خود اعتمادی اور امید کی بحالی کا

ایس سی او کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے کا مشن، اجوہ کی زندگی بدل ڈالی Read More »

مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی

(کشمیر ڈیجیٹل)میرپور تعلیمی بورڈ کے ریجنل آفسز سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد مظفرآباد اور راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کے قیام کا مطالبہ مزید زور پکڑ گیا ہے۔ عوامی و طلبہ حلقوں کا کہنا ہے کہ دور دراز علاقوں کے طلبہ کو میرپور یا کوٹلی جانا انتہائی مشکل اور

مظفرآباد، راولاکوٹ میں نئے تعلیمی بورڈز کا مطالبہ، میرپور بورڈ کی وضاحت بھی آ گئی Read More »