وفاقی حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ستائیسویں آئینی ترمیم کو سینیٹ میں منظوری کیلئے پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے سینیٹ کا اجلاس پیر کی صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہوگا ۔ اجلاس کا 45 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے جس میں متعدد اہم آئینی و قانون سازی امور شامل ہیں […]
وفاقی حکومت کا 27ویں آئینی ترمیم کل سینیٹ میں پیش کرنے کا فیصلہ Read More »









