راولاکوٹ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ
راولاکوٹ: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور راولاکوٹ پہنچ گئے۔ راولاکوٹ پہنچنے پر وزیراعظم کا والہانہ استقبال کیا گیا، جہاں کارکنان اور مقامی قیادت کی بڑی تعداد موجود تھی۔ راولاکوٹ آمد کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے سرکٹ ہاؤس راولاکوٹ میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔ اس موقع پر […]
راولاکوٹ میں وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا دورہ Read More »









