تازہ ترین

آسٹریلوی حکومت نے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کے قانون کی تیاری کر لی

سڈنی (22 دسمبر 2025): آسٹریلوی حکومت نے اپنے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کے لیے قانون تیار کر لیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلیا میں اسلحہ رکھنے سے متعلق مجوزہ قوانین پر ووٹنگ کے لیے آج ایک بار پھر ریاستی پارلیمان کا اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جہاں آتشیں اسلحہ رکھنے پر مزید پابندیاں عائد […]

آسٹریلوی حکومت نے شہریوں سے ہتھیار واپس لینے کے قانون کی تیاری کر لی Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنس سے نواز دیا گیا

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی، جس میں علاقائی امن اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، سعودی عرب کے سرکاری دورے کے دوران ملاقات میں باہمی دلچسپی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنس سے نواز دیا گیا Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ : کپتان فرحان یوسف نے فتح کا سہرا کس کے سر باندھا؟

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو عبرتناک شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل جیتنے کے بعد کپتان پاکستان انڈر 19 ٹیم فرحان یوسف نے فتح پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے دو کھلاڑیوں کی کارکردگی کو سراہا اور کامیابی کا سہرا سمیر

انڈر 19 ایشیا کپ : کپتان فرحان یوسف نے فتح کا سہرا کس کے سر باندھا؟ Read More »

مظفرآباد گرڈ اسٹیشن ٹرانسمیشن لائن خرابی، شہرمیں بجلی متاثر

بیلہ نورشاہ گرڈ اسٹیشن مظفرآباد اور رامپور گرڈ اسٹیشن مظفرآباد کے درمیان قائم ٹرانسمیشن لائن میں فنی خرابی کے باعث مظفرآباد شہر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی متاثر ہو گئی ہے۔ اس فنی خرابی کے نتیجے میں شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ گردونواح کے مختلف مقامات پر بھی بجلی کی سپلائی

مظفرآباد گرڈ اسٹیشن ٹرانسمیشن لائن خرابی، شہرمیں بجلی متاثر Read More »

گلگت بلتستان میں آزادکشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے، گورنرکا انتباہ

لاہور:گلگت بلتستان کے گورنر مہدی شاہ نے الگ صوبے کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ گلگت بلتستان کی حق تلفی ہو رہی ہے اور اسی لئے آزاد کشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے۔ مہدی شاہ نے جاتی امرا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وسائل ہمارے ہیں جبکہ

گلگت بلتستان میں آزادکشمیر طرز پر احتجاجی تحریک شروع ہوسکتی ہے، گورنرکا انتباہ Read More »

ن لیگ میں نئے امیدواروں کی شمولیت، امیرمقام آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام مسلم لیگ (ن) آزادکشمیر کی قیادت کے ہمراہ آج 22نومبر بروز پیردن 12 بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام کی پریس کانفرنس کےدوران اہم شخصیات مسلم لیگ(ن)

ن لیگ میں نئے امیدواروں کی شمولیت، امیرمقام آج اہم پریس کانفرنس کرینگے Read More »

ہونڈانے گاڑیوں پر قسطوں کی پیشکش متعارف کرادی

معروف کار ساز کمپنی ہونڈا نے قسطوں پر گاڑی حاصل کرنے کی نئی پیشکش متعارف کرا دی۔ گاڑیوں کے شوقین افراد اب ہونڈا کی اس نئی آفر کے ذریعے ہونڈا گاڑیاں آسان اقساط میں حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: ہونڈا موٹرسائیکلیں اب بلا سود قسطوں پر دستیاب ہیں! ہونڈا کمپنی نے حبیب میٹرو بینک

ہونڈانے گاڑیوں پر قسطوں کی پیشکش متعارف کرادی Read More »

بارش ، برفباری

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی، موسم مزید سردہوگیا

بالائی علاقوں میں موسم نے انگڑائی لے لی ہے، آزادکشمیر ،گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف حصوں میں شدید بارش اور برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ زیریں وادی نیلم میں بارش ہوئی، بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری جاری ہے، جس کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

آزادکشمیر، گلگت بلتستان کے پہاڑوں نے سفید چادراوڑھ لی، موسم مزید سردہوگیا Read More »

دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند، شہریوں کو پولیس کی اہم ہدایات جاری

شدید دھند کے باعث ملک کی مختلف موٹرویز کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ترجمان سنٹرل ریجن سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم فائیو ملتان سے روہڑی تک بڑی گاڑیوں کے لیے دھند کی وجہ سے بند کر دی گئی ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی دھند کے

دھند کے باعث مختلف موٹرویز بند، شہریوں کو پولیس کی اہم ہدایات جاری Read More »

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں

بنگلا دیش میں طالب علم رہنما عثمان ہادی کے قتل کے بعد ایک اور سیاسی رہنما بھارتی دہشتگردوں کے نشانے پر آ گئے۔ بنگالی نوجوان رہنما حسنات عبداللہ کو بھارتی فوج کے سابق میجر کی جانب سے ’’اگلی باری تمہاری‘‘ کی دھمکی دی گئی ہے جبکہ ایک سابق بھارتی کرنل نے بھی حسنات عبداللہ کو

عثمان ہادی کے بعد بنگلہ دیش کے اور سیاسی رہنما بھارتی نشانے پر ، دہشتگردوں کی دھمکیاں Read More »