تازہ ترین

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی اور سفارتی ساکھ مضبوط کی: عالمی جریدہ

اسلام آباد: عالمی جریدہ کیرولائنا پولیٹیکل ریویو نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، اور مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے مؤثر سفارت کاری کے ذریعے […]

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی اور سفارتی ساکھ مضبوط کی: عالمی جریدہ Read More »

ٹیکنو کے سمارٹ فونز آسان قسطوں پر دستیاب، جانیے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟

ٹیکنو نے قسط بازار کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کردیا ہے جو 26 تا 28 دسمبر 2025 تک ایکسپو سینٹر کراچی کے ہال نمبر 5 میں منعقد ہو رہا ہے۔ اس دوران وزیٹرز کو موقع ملے گا کہ وہ ٹیکنو کے جدید سمارٹ فونز کا قریب سے جائزہ لیں اور انہیں آسان قسطوں پر

ٹیکنو کے سمارٹ فونز آسان قسطوں پر دستیاب، جانیے کیسے اور کہاں سے ملیں گے؟ Read More »

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پرمتنازعہ پن بجلی منصوبہ منظور کرلیا

نئی دہلی: بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی سٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی حتمی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی حکومت نے دلہستی سٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری دی ہے جس پر پاکستان نے شدید تحفظات کا اظہار کیا

بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پرمتنازعہ پن بجلی منصوبہ منظور کرلیا Read More »

پاپڑ، نمکو، کیک یا ڈونٹ؟ جانیں سنیکس صحت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں

دنیا بھر میں بھنی ہوئی مونگ پھلی، چپس، مٹھائیاں، چاکلیٹ، پاپڑ، نمکو، کوکیز، ڈونٹس اور کیک جیسی سنیکس کی بے شمار اقسام موجود ہیں۔ کیمبرج انگلش ڈکشنری کے مطابق سنیکس وہ چھوٹے کھانے ہیں جو بڑے کھانے کے درمیان ہلکی بھوک مٹانے کے لیے کھائے جاتے ہیں۔ انسان ہر دور میں سنیکس کا لطف اٹھاتا

پاپڑ، نمکو، کیک یا ڈونٹ؟ جانیں سنیکس صحت پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں Read More »

مظفرآباد: وزیر صحت آزاد کشمیر کا سی ایم ایچ ایمرجنسی وارڈ کا اچانک دورہ

مظفرآباد: وزیر صحت عامہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر سید بازل علی نقوی نے رات گئے کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) مظفرآباد کا اچانک دورہ کیا اور ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس موقع پر کمانڈنٹ سی ایم ایچ برگیڈیئر شاکر اور ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ آزاد کشمیر ڈاکٹر ممتاز احمد بھی ان

مظفرآباد: وزیر صحت آزاد کشمیر کا سی ایم ایچ ایمرجنسی وارڈ کا اچانک دورہ Read More »

’’آنکھ جھپکنے میں میلوں سفر‘‘، چین کی میگ لیو ٹرین نے ریکارڈ قائم کر دیا

بیجنگ: چین کی دنیا کی تیز ترین میگنیٹک لیویٹیشن (میگ لیو) ٹرین نے رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ اس جدید ٹرین نے محض 2 سیکنڈ میں 700 کلومیٹر فی گھنٹہ کی غیر معمولی رفتار حاصل کر کے ماہرین کو حیران کر دیا۔ رفتار اتنی تیز تھی کہ ٹرین آنکھ جھپکتے ہی

’’آنکھ جھپکنے میں میلوں سفر‘‘، چین کی میگ لیو ٹرین نے ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ کل سے ملک کے مغربی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ 30 دسمبر سے مزید مضبوط ہوگا اور

مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل ملک میں داخل ہونے کا امکان، بارشوں کی پیشگوئی Read More »

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ یہ سیریز جنوری 2026 میں کھیلی جائے گی اور اس کے تمام میچز سری لنکا کے شہر دمبولا میں ہوں گے۔ اعلان کے مطابق قومی

سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان Read More »

پنجاب میں شدید دھند، مختلف موٹرویز حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث بند

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹرویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔ شدید دھند کی صورتحال کے باعث موٹروے پولیس اور متعلقہ حکام نے حفاظتی اقدامات کے تحت متعدد موٹروے سیکشنز پر ٹریفک معطل کر دی ہے۔ شدید

پنجاب میں شدید دھند، مختلف موٹرویز حدِ نگاہ متاثر ہونے کے باعث بند Read More »

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل

جدہ: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی ایک پرواز کے دوران دو فضائی میزبانوں کے درمیان ہونے والی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کی انتظامیہ نے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا ہے۔ یہ واقعہ پی آئی اے کی اس پرواز سے متعلق ہے جو

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑ پڑیں، ویڈیو وائرل Read More »