ریاست بھر میں ہڑتالیں ، ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر،انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم نکلے
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)انوارالحق تاریخ کے کمزور ترین وزیراعظم ثابت ہوئے جن کے دور میں ہر کام اور ہر منصوبے کی تکمیل میں تاخیرپر عوام کے شدید ردعمل کی وجہ سے ریاستی رٹ کمزور ہوئی ۔ عوام میں یہ تاثرعام ابھرنے لگا ہے کہ اس سارے عمل کے پیچھے وزیراعظم خود ہیںیہ واضح رہے کہ موجودہ وزیراعظم انوارالحق […]



