تازہ ترین

،مظفرآباد،زلزلے کی فالٹ لائن پر بلڈنگ کوڈز کے مغائر تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)روس میں حالیہ تاریخی زلزلہ کے بعد آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد جس میں 8اکتوبر 2005ء کا ہولناک زلزلہ آچکا ہے مظفرآباد شہر جو پہلے سے ہی فالٹ لائن پر موجود ہے تاہم سابقہ موجودہ حکومت کی ناقص پالیسی کے تحت بلڈنگ کوڈز کے مغائر تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری،8اکتوبر کے زلزلہ میں متاثر […]

،مظفرآباد،زلزلے کی فالٹ لائن پر بلڈنگ کوڈز کے مغائر تعمیرات کا سلسلہ دھڑلے سے جاری Read More »

نیلم ویلی، پاک فوج کے اشتراک سے معرکہ حق وجشن آزادی کی تقریبات شروع

نیلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے اشتراک سے معرکہ حق اور جشن آزادی کی 13 روزہ تقریبات شروع ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر ندیم جنجوعہ نے کمانڈر کیل برگیڈ ایس پی خواجہ صدیق سمیت کیل گرائونڈ میں معرکہ حق اورجشن آزادی کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز ہو گیا۔ معرکہ حق اور آزادی کی

نیلم ویلی، پاک فوج کے اشتراک سے معرکہ حق وجشن آزادی کی تقریبات شروع Read More »

بھارتی پائلٹس کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ پاکستانی طیاروں کے نشانے پرہیں،رائٹرز کا انکشاف

برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 7 مئی کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی فضائی جھڑپ کو جدید دور کی سب سے بڑی فضائی جنگ تھی جس میں 110 کے قریب طیاروں نے حصہ لیا۔ اس معرکے کا مرکز پاکستان کی چینی ساختہ جے-10 سی طیارے

بھارتی پائلٹس کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ وہ پاکستانی طیاروں کے نشانے پرہیں،رائٹرز کا انکشاف Read More »

بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل): ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر بچوں کو ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے لیے محکمہ صحت کے زیراہتمام بھمبر میں “بریسٹ فیڈنگ مہم” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔ اس تقریب کی صدارت ڈپٹی کمشنر بھمبر چوہدری حق نواز نے کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی

بھمبر میں بریسٹ فیڈنگ مہم کا آغاز، ماں کے دودھ کی اہمیت پر زور Read More »

2025 میں نجی اسکیم سے رہ جانے والے عازمین آئندہ برس بغیر اضافی ادائیگی حج پر جائیں گے

(کشمیر ڈیجیٹل)نجی حج اسکیم کے تحت 2025 میں حج سے محروم رہ جانے والے پاکستانی عازمین کو آئندہ سال حج کا موقع دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے معاملات طے پاچکے ہیں اور پرائیویٹ حج آپریٹرز ان عازمین سے کسی قسم کی اضافی رقم وصول نہیں کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے

2025 میں نجی اسکیم سے رہ جانے والے عازمین آئندہ برس بغیر اضافی ادائیگی حج پر جائیں گے Read More »

عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں، تاجروں کے مسائل دب گئے: عبدالرزاق خان

(کشمیر ڈیجیٹل)تاجر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے سابق چیئرمین اور معروف تاجر رہنما عبدالرزاق خان نے عوامی ایکشن کمیٹی کے بڑھتے ہوئے سیاسی کردار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر تنظیمیں بنیادی طور پر غیرسیاسی، فلاحی اور سماجی تنظیمیں تھیں، جن کا مقصد تاجروں کے مسائل اجاگر کرنا اور عوام کی فلاح کے

عوامی ایکشن کمیٹی سیاست میں، تاجروں کے مسائل دب گئے: عبدالرزاق خان Read More »

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ یومِ آزادی کے موقع پر جاری!

(کشمیر ڈیجیٹل)یومِ آزادی کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے ’’دل سے پاکستان‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ یہ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی عظیم فتح کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے۔ نغمے میں وطن کے جانثاروں، شہداء اور محافظوں کی قربانیوں کو

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’دل سے پاکستان‘‘ یومِ آزادی کے موقع پر جاری! Read More »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین صحت نے 8 کم شکر والے پھلوں کو محفوظ قرار دیا ہے

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خون میں شکر کی سطح کو متوازن رکھنا نہایت اہم ہے اور اس حوالے سے غذا بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ایسے افراد کو ایسے پھلوں کا انتخاب کرنا چاہیے جن کا گلیسیمک انڈیکس (GI) کم ہو، تاکہ خون میں شکر کی مقدار تیزی سے نہ

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ماہرین صحت نے 8 کم شکر والے پھلوں کو محفوظ قرار دیا ہے Read More »

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں یومِ آزادی و معرکہ حق کی تقریبات، محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ تعلیم اسکولز آزاد کشمیر نے 13 اور 14 اگست کو “یومِ آزادی و معرکہ حق” کی مناسبت سے ریاست بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تقریری مقابلہ جات، ملی نغمہ کے مقابلے اور پوسٹر سازی کی سرگرمیوں کے انعقاد کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کی جانب

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں یومِ آزادی و معرکہ حق کی تقریبات، محکمہ تعلیم کا اعلامیہ جاری Read More »

جدید زیڈ۔10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فیصلہ کن برتری پر زور

(کشمیر ڈیجیٹل)پاک فوج میں جدید زیڈ۔10 ایم ای اٹیک ہیلی کاپٹرز کو باقاعدہ طور پر شامل کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک خصوصی تقریب مظفرگڑھ میں منعقد ہوئی جس میں فیلڈ مارشل اور چیف آف آرمی اسٹاف سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ تقریب میں فائر پاور کا عملی مظاہرہ بھی پیش کیا

جدید زیڈ۔10 ایم ای ہیلی کاپٹر پاک فوج میں شامل، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا فیصلہ کن برتری پر زور Read More »

Scroll to Top