کسی سڑک پر رکاوٹ آنے دینگےنہ کوئی دکان جبری بندکرنے دینگے، میرپور انتظامیہ کا اعلان
میرپور : ڈپٹی کمشنر یاسر ریاض کی سربراہی میں امن و امان کے قیام اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس ایس پی خرم اقبال سمیت مجسٹریٹ صاحبان، پولیس افسران اور حساس اداروں کے افسران اور ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر میں لاء […]
کسی سڑک پر رکاوٹ آنے دینگےنہ کوئی دکان جبری بندکرنے دینگے، میرپور انتظامیہ کا اعلان Read More »









