تازہ ترین

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر ترجمان سپریم کورٹ کی وضاحت

اسلام آباد: ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر وضاحت سامنے آگئی۔ ترجمان سپریم کورٹ نے وضاحتی بیان میں کہا ہےکہ عوامی وسائل کے دانش مندانہ استعمال کے عزم سے چیف جسٹس کی سکیورٹی کو معقول بنایا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان سمیت ججز کی سکیورٹی کو ریگولیٹ کیا […]

ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی سے متعلق مراسلے پر ترجمان سپریم کورٹ کی وضاحت Read More »

حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے اگست کے بجلی بل معاف کردیئے

وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں اگست کے بجلی بل معاف کر دئیے۔ وفاقی وزیرپاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری کا کہنا تھاکہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کے بروقت اور عوام دوست فیصلے پر شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب زدہ علاقوں میں اگست کے وصول کردہ بجلی بل واپس ہوں گے۔

حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے اگست کے بجلی بل معاف کردیئے Read More »

پاک بھارت ٹاکراآج دبئی میں ہوگا،ایشیا کپ کی تاریخ میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟

ایشیا کپ ٹی 20 میں آج 14 ستمبر بروز اتوار کو ہونے والا پاک بھارت ٹاکرا اعصاب کی سب سے بڑی جنگ قرار دیا جا رہا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں روایتی حریف آج شام ساڑھے سات بجے آمنے سامنے ہوں گے، جہاں بلے بازوں کے تیز وار اور گیند بازوں کے خطرناک اسپیل ماحول

پاک بھارت ٹاکراآج دبئی میں ہوگا،ایشیا کپ کی تاریخ میں کس کا پلڑا بھاری ہے؟ Read More »

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی جبکہ اضافی سکیورٹی اہلکاروں کومعمول کی پولیسنگ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کے پروٹوکول میں کمی، 6 گاڑیاں واپس لے لیں Read More »

راجہ فاروق حیدر رانگ نمبر ،انتشار کے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،ذیشان حیدر

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے نائب صدر و سابق امیدوار اسمبلی سید ذیشان حیدر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اپنا بے توقیر اقتدار بچانے اور اپنی اولاد کو ایوانِ اقتدار کا حصہ بنانے کیلئے آقاؤں کی خوشنودی حاصل کرنے کے مخصوص ٹاسک پر

راجہ فاروق حیدر رانگ نمبر ،انتشار کے مخصوص ایجنڈے پر کام کررہے ہیں،ذیشان حیدر Read More »

منحرفین کیلئے کوئی جگہ نہیں ، کسی پیرا شوٹر کو لانچ نہیں کرینگے،سردار عبدالقیوم نیازی

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے پی ٹی آئی مظفرآباد ڈویژن کے عہداران و سینئر کارکنان کا گرینڈ جرگہ ضلعی صدر سید اظہر گیلانی کی رہائشگاہ پر منعقد ہوا ۔۔ اجلاس میں صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبدالقیوم نیازی اور پیٹرن انچیف عمران خان کے پولیٹیکل کوآرڈینیٹر

منحرفین کیلئے کوئی جگہ نہیں ، کسی پیرا شوٹر کو لانچ نہیں کرینگے،سردار عبدالقیوم نیازی Read More »

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بنوں کادورہ  ،دہشتگردی جڑ سے اُکھاڑنے کاعزم

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف کا دورہ بنوں وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے دہشت گردی سے متعلق اہم اور اعلیٰ سطحی اجلاس میں شرکت کی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل نے جنوبی وزیرستان آپریشن میں 12 بہادر شہداء کی نماز جنازہ

وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بنوں کادورہ  ،دہشتگردی جڑ سے اُکھاڑنے کاعزم Read More »

ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف

(کشمیر ڈیجیٹل) ہونڈا ایونیو اسلام آباد نے اپنی مقبول SUV، ہونڈا HR-V، کے لیے قسطوں پر خریداری کا نیا پلان متعارف کروا دیا ہے۔ مذکورہ سہولت “انشورنس گارنٹی (AIL)” پروگرام کے تحت دی گئی ہے اور اس میں HR-V VTi اور HR-V e: HEV ہائبرڈ ماڈلز شامل ہیں۔ اس کا مقصد گاڑی خریدنا آسان اور

ہونڈا HR-V کی خریداری اب قسطوں پر ممکن، نیا پلان متعارف Read More »

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی آزاد کشمیر آمد، عدلیہ کے 50 سالہ سفر پر تاریخی خطاب!

(کشمیر ڈیجیٹل)سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی کی تین روزہ تقریبات مظفرآباد میں اختتام پذیر ہوگئیں۔ یہ تقریبات دراصل مئی میں ہونا تھیں لیکن بھارت کے بلااشتعال حملوں کے باعث ملتوی کر دی گئی تھیں، جن میں کشمیری عوام نے جانوں کی قربانیاں دیں اور پورا خطہ سوگوار ہوا۔ تقریبات ایک نجی

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی آزاد کشمیر آمد، عدلیہ کے 50 سالہ سفر پر تاریخی خطاب! Read More »

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات اور بحالی کی یقین دہانی

(کشمیر ڈیجیٹل)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف، نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیر والا، ملتان میں سیلاب ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور سیلاب کی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے دورے کا مقصد سول انتظامیہ اور فوج کے مابین ہم آہنگی کو بہتر بنانا

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، متاثرین سے ملاقات اور بحالی کی یقین دہانی Read More »

Scroll to Top