جنیوا ، پاکستان اور کویت کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اہم اجلاس طلب
جنیوا: قطرکے دارالحکومت دوحہ میں حماس رہنماؤں پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس آج طلب کیا گیا ہے۔ جنیوا میں آج ہونے والا اقوام متحدہ انسانی حقوق کونسل کا اجلاس پاکستان اور کویت کی درخواست پر بلایا گیا ہے۔ اسرائیل نے انسانی حقوق کونسل کے ہنگامی اجلاس کو […]
جنیوا ، پاکستان اور کویت کی درخواست پر انسانی حقوق کونسل کا اہم اجلاس طلب Read More »









