تازہ ترین

لطیف اکبر کی زیرقیادت وفد کی ملاقات،پارلیمان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر اجاگر کیا ، ایاز صادق

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر چوہدری لطیف اکبر نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت کی گئی۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ ایوان میں تمام اراکین میرے لیے […]

لطیف اکبر کی زیرقیادت وفد کی ملاقات،پارلیمان نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر اجاگر کیا ، ایاز صادق Read More »

زندگی بھر بھارتی مظالم کیخلاف برسرپیکار رہنے والے پروفیسر عبدالغنی بٹ کون تھے؟

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بٹ مختصر علالت کے بعد مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں انتقال کرگئے ہیں۔ عبدالغنی بٹ کی عمر قریباً 90 برس تھی، وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم کانفرنس کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیتے رہے۔ مرحوم

زندگی بھر بھارتی مظالم کیخلاف برسرپیکار رہنے والے پروفیسر عبدالغنی بٹ کون تھے؟ Read More »

چوہدری انوار الحق

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ میل ہے، وزیراعظم آزادکشمیر

اسلام آباد :وزیر اعظم آزاد کشمیر نے وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا معاہدے میں بہترین کردار اداکیا۔ . ایک بیان میں وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ

پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ تاریخی سنگ میل ہے، وزیراعظم آزادکشمیر Read More »

پاکستان حرمین شریفین کا محافظ بن گیا، دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے تاریخی اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے جس کے تحت پاکستان کو حرمین الشریفین کی حفاظت کی سعادت حاصل ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے دورہ ریاض کے موقع پر ایک تاریخی پیشرفت اُسوقت ہوئی جب دونوں ممالک کے سربراہان نے

پاکستان حرمین شریفین کا محافظ بن گیا، دفاعی معاہدے کے اہم نکات سامنے آگئے Read More »

ملک بھر کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹ چوری، تمام بلاک کر دیئے

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایبٹ آباد سمیت ملک کے 25 پاسپورٹ دفاتر سے 32 ہزار 674 پاسپورٹس چوری ہونے کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے کمیٹی کو بتایا کہ اس معاملے میں جتنے پاسپورٹس جاری ہوئے تھے وہ تمام بلاک کر دیئے گئے ہیں انکی دوبارہ تجدید نہ ہوئی ہے

ملک بھر کے 25 دفاتر سے 32 ہزار پاسپورٹ چوری، تمام بلاک کر دیئے Read More »

ایک ملک پر جارحیت دونوں کیخلاف جارحیت تصور ہوگی،سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے

جدہ (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان باہمی دفاعی معاہدہ ہوگیا۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور سعودی عرب کے مابین “اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے” (SMDA) معاہدے پر دستخط کیے۔ یہ معاہدہ جو دونوں ممالک کی اپنی سلامتی کو بڑھانے اور خطے اور دنیا میں سلامتی

ایک ملک پر جارحیت دونوں کیخلاف جارحیت تصور ہوگی،سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے Read More »

خضدار :زہری میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، چارخوارج ہلاک

خضدار (کشمیر ڈیجیٹل)سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں انٹیلی جینس بیسڈ معلومات پر بڑی کارروائی کی ۔ سکیورٹی فورسز نے زہری میں فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج موجود ہیں سکیورٹی فورسز نے انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کرکے فتنہ الہندوستان کے چار دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ ایک کو زخمی کر دیا

خضدار :زہری میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، چارخوارج ہلاک Read More »

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

سرینگر(کشمیر ڈیجیٹل) سابق چیئرمین کل جماعتی حریت کانفرنس پروفیسر عبدالغنی بٹ سوپور میں انتقال کر گئے۔ تحریکِ آزادی کشمیر آج ایک عظیم اور بےباک رہنما سے محروم ہوگئی۔ پروفیسر عبدالغنی بٹ نے اپنی پوری زندگی حقِ خودارادیت کی جدوجہد کیلئے وقف کی۔ ان کی بلند سوچ، جرات مندانہ موقف اور سیاسی بصیرت کشمیری عوام کیلئے

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے Read More »

آزاد کشمیر: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی رینکنگ جاری

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل)کیڈٹ کالج پلندری 3.80 جی پی اے کیساتھ اول، کیڈٹ کالج مظفرآباد اور اورین ایجوکیشن سسٹم باغ بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پرمیرپور بورڈ کے سرکاری نتائج کے مطابق جی پی اے رینکنگ میں 15 ادارے نمایاں قرار تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بنیاد پر اداروں کی رینکنگ جاری

آزاد کشمیر: انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی بنیاد پر تعلیمی اداروں کی رینکنگ جاری Read More »

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا بھارتی سائفر کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں پی ٹی آئی آزادکشمیر کے اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد۔ اجلاس کی صدارت سابق وزیراعظم و صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کی، جس میں اراکین اسمبلی، امیدواران اسمبلی، مرکزی گورننگ باڈی اور ڈویژن و ضلعی سطح کی قیادت نے بھرپور شرکت کی۔ پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر کے نائب

پی ٹی آئی آزادکشمیر کا بھارتی سائفر کا اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ Read More »

Scroll to Top