سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے موجودہ وزیراعظم انوار الحق پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ “وزیراعظم جو ہے آزادکشمیر کا وڈیرہ ہے۔ یہ گناہ صرف مجھ سے اور شاہ غلام قادر سے سرزد ہوا، اس میں میاں نواز شریف کا کوئی کردار نہیں تھا۔” انہوں نے کہا […]
سابق وزیراعظم راجہ فاروق حیدر کا انوار الحق کو کڑا جواب Read More »