رٹھوعہ ہریام پل: آزاد کشمیر حکومت کی جانب سے ویری ایشن آرڈر میں دو سال تاخیر، پاکستان کو 3 ارب روپے سے زائد کا نقصان
آزاد کشمیر کی حکومت کا کہنا ہے کہ گزشتہ مالی سال میں پاکستان کی حکومت نے رٹھوعہ ہریام پل کی تعمیر کے لیے 3 ارب 30 کروڑ روپے واگزار کیے ہیں اور دعویٰ کیا ہے کہ رواں مالی سال میں یہ پل مکمل ہوسکتا ہے۔ اس سے پہلے، فروری 2024 میں پاکستان کی قومی اقتصادی […]









