تازہ ترین

مودی سرکار

مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف

بھارت کی مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہے ۔ ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی کٹھ پتلی مودی سرکار کا جنگی جنون نئے جنگی ہتھیاروں کی خریداری سے عیاں ہو رہا ہے، جس سے پتا چلتا ہے کہ نریندر مودی کی حکومت خطے کو […]

مودی سرکار خطے کو ایک بار پھر جنگ میں دھکیلنے کی تیاریوں میں مصروف Read More »

پہلا ون ڈے

پاکستان VSویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے ٹاکرا آج ہو گا

ٹرینیڈاڈ میں آج پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے شروع ہوگا ۔ دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل ٹرینیڈاڈ میں بھرپور پریکٹس کی ہے ۔ پاکستانی کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ اسپنرز ابرار احمد اور سفیان مقیم

پاکستان VSویسٹ انڈیز، پہلا ون ڈے ٹاکرا آج ہو گا Read More »

ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وارننگ دیدی

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی کا فیصلہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ہاتھ میں ہے ۔ اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پیوٹن ان سے ملاقات کے خواہش مند ہیں اور وہ یہ ملاقات کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس کو وارننگ دیدی Read More »

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیدکو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا گیا

برسلز:چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سید کو بلجیم میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے ان کی کشمیر پر گرانقدر خدمات کے اعتراف کے طور پر ایک تعریفی سند پیش کی ہے۔ علی رضا سید کو یہ تعریفی سرٹیفکیٹ یوم استحصال کشمیر کی مناسبت سے سفارتخانہ پاکستان بلجیم میں منعقد ہونے والی

چیئرمین کشمیر کونسل ای یو علی رضا سیدکو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نواز دیا گیا Read More »

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہوگی

نئی دہلی :بھارتی سپریم کورٹ آج8اگست بروز جمعہ کومقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی کی درخواست پر اہم سماعت کریگی ۔ مودی حکومت نے5 اگست 2019 کو دفعہ 370کے تحت جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کر کے اسے دو یونین ٹیریٹریز میں تقسیم کر دیاتھا۔ سینئر ایڈووکیٹ گوپال سنکرانارائنن نے یہ معاملہ

کشمیر کی ریاستی حیثیت کی بحالی،بھارتی سپریم کورٹ میں آج اہم سماعت ہوگی Read More »

سرینگر،پابندی کی شکار کتابوں کی ضبطگی کیلئے چھاپے،تاریخ مٹ نہیں سکتی،میرواعظ

سرینگر:مقبوضہ کشمیر کی حکومت کی جانب سے 25 کتابوں پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد فورسز کتابوں کی دکانوں پر چھاپے مار رہی ہیں۔حکام نے ان کتابوں پر پابندی کی وجہ ’’علیحدگی پسندی کے جذبات اکسانا‘ ‘قرار دیا ہے۔ ممنوعہ قرار دی گئی ان کتابوں میں بکر پرائز جیتنے والی معروف مصنفہ اور انسانی

سرینگر،پابندی کی شکار کتابوں کی ضبطگی کیلئے چھاپے،تاریخ مٹ نہیں سکتی،میرواعظ Read More »

بھمبر،مون سون بارشوں سے گرلز پرائمری سکول سنداڑ کی عمارت شدید متاثر

بھمبر:مون سون بارشوں کے باعث تباہ کاریاں جاری ہیں، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سنداڑ کی خستہ حال عمارت مزید خطرناک شکل اختیار کر گئی۔ حالیہ شدید بارش کے دوران سکول کی عمارت کا ایک پلرزمین بوس ہو گیا، جس سے عمارت کے دیگر حصوں کو بھی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اس سکول کی خستہ

بھمبر،مون سون بارشوں سے گرلز پرائمری سکول سنداڑ کی عمارت شدید متاثر Read More »

صرف 14 ہزار روپے میں ہونڈا آئیکون ای خریدنے کا سنہری موقع

اسلام آباد:مہنگے ایندھن، بڑھتے اخراجات اور ماحولیاتی مسائل سے تنگ شہریوں کیلئے ہونڈا اور میزان بینک نے الیکٹرک بائک کی فراہمی کیلئے ایک بڑا اقدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹلس ہونڈا کی جانب سے حال ہی میں لانچ کی گئی الیکٹرک سکوٹر Honda ICON e اب میزان بینک کے اپنی بائیک پروگرام ‘ کے

صرف 14 ہزار روپے میں ہونڈا آئیکون ای خریدنے کا سنہری موقع Read More »

انگلینڈ اورجہلم سے سپاری، میرپور میں2 قاتلانہ حملے ناکام ،7ملزمان گرفتار

میرپور: ایس ایس پی میرپور خرم اقبال نےانکشاف کیا ہے کہ انگلینڈ میں بیٹھ کر نوجوان عامر مغل کے قتل کی سپاری دینے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ تینوں ملزمان وسہولت کار کاگرفتار کرلیا ہے جبکہ خاتون کوقتل کرنے آنیوالے3 ملزمان بھی دھر لئے گئے۔ میڈیا کو دی گئی بریفنگ میں ایس ایس پی

انگلینڈ اورجہلم سے سپاری، میرپور میں2 قاتلانہ حملے ناکام ،7ملزمان گرفتار Read More »

اسحاق ڈار

بھارت خود کو چوہدری سمجھتا تھا، اللہ نے غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک بھارت خود کو چوہدری سمجھتا تھا، اللہ نے اس کا غرور خاک میں ملا دیا، 4 دن کی جنگ میں دشمن کو شکست فاش دی۔ اسلام آباد میں بری امام کے عرس کی تقریب سے خطاب میں اسحاق ڈار نے

بھارت خود کو چوہدری سمجھتا تھا، اللہ نے غرور خاک میں ملا دیا، اسحاق ڈار Read More »