سی آئی اے پولیس مظفرآباد کا کریک ڈائون،3ملزمان گرفتار، منشیات، موبائل فونز،نقدی برآمد
مظفرآباد:سی آئی اے پولیس مظفرآباد کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،3ملزمان کو گرفتار کرکے منشیات، موبائل فون اور مال مسروقہ برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آفیسرانِ بالا کی ہدایت پر انچارج سی آئی اے سٹاف مظفرآبادانسپکٹر راجہ یاسر خان نے ہمراہ ٹیم راجہ بلال،دانیال رانا ، محمد حنیف، وجاہت ہمدانی کے کارروائی […]
سی آئی اے پولیس مظفرآباد کا کریک ڈائون،3ملزمان گرفتار، منشیات، موبائل فونز،نقدی برآمد Read More »









