نیلم ویلی: کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ کنڈل شاہی۔کٹن روڈ بحال
(کشمیر ڈیجیٹل)نیلم ویلی میں کنڈل شاہی سے کٹن جانے والی سڑک پر ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں کلاؤڈ برسٹ کے باعث یہ سڑک مکمل طور پر تباہ اور ٹریفک کے لیے بند ہو گئی تھی۔ محکمہ شاہرات نیلم کے مطابق کٹن روڈ سیلاب سے بری طرح متاثر […]
نیلم ویلی: کلاؤڈ برسٹ سے متاثرہ کنڈل شاہی۔کٹن روڈ بحال Read More »








