عید میلاد النبی ﷺ پاکستان بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی، خصوصی دعاؤں کا اہتمام
رحمتِ دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا یومِ ولادت آج پاکستان بھر میں مذہبی جوش و جذبے، عقیدت و محبت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں، کراچی سے راولپنڈی تک چاروں صوبوں، پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا کی گلیاں، مساجد، بازار اور چوراہے درود […]









