پاک فضائیہ ملکی خودمختاری کی ضامن ہے : وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام
اسلام آباد: ملک بھر میں آج 7 ستمبر کو یومِ فضائیہ ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے ۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے بہادر سپوتوں کو خراجِ تحسین پیش کیا ۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاک فضائیہ کے شہداء کی قربانیاں تاریخ کا […]
پاک فضائیہ ملکی خودمختاری کی ضامن ہے : وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام Read More »









