ٹرمپ کا مودی کو جھٹکا، بھارت کی 7 کمپنیوں پر پابندیاں عائدکر دیں
واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں قائم 7 کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق ان کمپنیوں پر ایران سے تیل کی تجارت کے الزام میں یہ کارروائی کی گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکہ نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران تیل سے حاصل شدہ آمدنی […]
ٹرمپ کا مودی کو جھٹکا، بھارت کی 7 کمپنیوں پر پابندیاں عائدکر دیں Read More »









