عمران خان کا سلیمان اکرم راجہ کااستعفیٰ منظور کرنے سے انکار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے میرا استعفیٰ قبول نہیں کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کے حوالے سے سیاسی کمیٹی کی دوبارہ میٹنگ ہوگی ،سیاسی کمیٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ کرے گی۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی […]
عمران خان کا سلیمان اکرم راجہ کااستعفیٰ منظور کرنے سے انکار Read More »









