بھارتی مصنوعات پر25 فیصد اضافی امریکی ٹیرف نافذ،مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی
امریکا کی جانب سے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصداضافی ٹیرف کا اطلاق آج سے ہوگیاہے۔ امریکا کی جانب سے اعلان کردہ 25 فیصد اضافی ٹیرف کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا، امریکی ہوم لینڈ سکیورٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ رپورٹس کے مطابق ٹیرف سے متعدد بھارتی مصنوعات مہنگی ہوجائیں […]
بھارتی مصنوعات پر25 فیصد اضافی امریکی ٹیرف نافذ،مجموعی شرح 50 فیصدہوگئی Read More »









