فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹے جانے کا انکشاف
اسلام آباد:فراڈیوں نے فیک کالز اور وٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹ لیا جبکہ سینیٹرز نے فوری ریکوری اور تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر علی ظفر کی زیر صدارت ہوا، جس میں صحافیوں پر تشدد سمیت مختلف امور زیر […]
فیک کالز اور واٹس ایپ کے ذریعے اراکین سینیٹ کو بھی لوٹے جانے کا انکشاف Read More »









