ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔ بھارت کے […]
ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »









