پاکستان جوہری طاقت ، خودمختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،اسحاق ڈار
اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان جوہری طاقت ہے، خودمختاری پر حملہ ہوا تو ہر قیمت پر دفاع کریں گے،اور پاکستان بھرپور جواب دینا بھی جانتا ہے چاہے کوئی بھی ملک ہو۔ قطری دارالحکومت دوحا میں عرب اسلامی ہنگامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر عرب ٹی وی […]
پاکستان جوہری طاقت ، خودمختاری پر حملہ ہوا تو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں،اسحاق ڈار Read More »









