ٹرمپ سے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی ، بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا
امریکی ریاست الاسکا میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان جمعے کو اہم ملاقات ہوئی۔ الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں دونوں صدور کے درمیان ملاقات تقریباً 4 گھنٹے تک جاری رہی، دونوں رہنماؤں نے بات چیت کو انتہائی تعمیری قرار دیا مگر یوکرین جنگ ختم کرنے کیلئے سیز […]
ٹرمپ سے ڈمی پیوٹن نے ملاقات کی ، بھارتی میڈیا کا مضحکہ خیز پروپیگنڈا Read More »









