اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(کشمیرڈیجیٹل) شدید بارش کے پیش نظر مارگلہ ہلز کے تمام اہم ہائیکنگ ٹریلز بند کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق شہریوں کی حفاظت کے پیش نظر 24 اگست 2025 کو ٹریل 2، 3، 4، 5 اور سیدپور گاؤں کے پیچھے والا ٹریل بند رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں میں […]
اسلام آباد :ہائیکنگ ٹریلز بند کردیئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »









