ان لینڈریونیو ملازمین کی 10 اگست سے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی
مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ ان لینڈ ریونیو ویلفیئر ایسوسی ایشن آزادکشمیر کے ملازمین نے حکومتی وعدہ خلافیوں اور مسلسل نظراندازی کے خلاف احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیا ہے۔ ملازمین کی روزانہ تین گھنٹوں کی قلم چھوڑ ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی، جس سے ریاستی ریونیو سسٹم بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ ایسوسی ایشن […]
ان لینڈریونیو ملازمین کی 10 اگست سے دفاتر غیر معینہ مدت کیلئے بند کرنے کی دھمکی Read More »