Bukhari

پیپلزپارٹی رہنما وسابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر انتقال کرگئے

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)مرکزی رہنما پیپلزپارٹی ،سابق وزیر خزانہ و گورنر سندھ کمال الدین اظفر کراچی میں انتقال کر گئے۔ مرحوم طویل عرصے تک ملکی سیاست اور قانون کے شعبے میں فعال کردار ادا کرتے رہے۔ مرحوم کمال الدین اظفر نے 1970 میں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کی اور پارٹی کے وفادار کارکن کے طور […]

پیپلزپارٹی رہنما وسابق گورنر سندھ کمال الدین اظفر انتقال کرگئے Read More »

آزادکشمیر:سٹیٹ سجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیلئے کمپوٹرائزڈ اپلیکیشن سسٹم تیار

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ،مسعود عباسی سے)آزاد جموں وکشمیر انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے حکومت آزاد کشمیر کے ای گورننس ویژن کے تحت سٹیٹ سبجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے اجراء کیلئے ایپلیکیشن سسٹم تیار کر لیا۔ ای گورننس ویژن کے تحت آزاد کشمیر کے تمام سب ڈویژنز میں ایکویپمنٹ بھی فراہم کر دیا گیا ہے۔ مزید برآں سسٹم

آزادکشمیر:سٹیٹ سجیکٹ و ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کیلئے کمپوٹرائزڈ اپلیکیشن سسٹم تیار Read More »

امید ہے عمران خان عید سے قبل رہا ہوجائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے بعد سینیٹر شبلی فراز، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ جلد کیس فکس ہوجائےگا اور بانی تحریک انصاف عمران خان عید سے پہلے رہا ہوجائیں گے ۔ بیرسٹر گوہر کا کہناتھا کہ کارکنان تحریک انصاف اپنے جذبات قابو میں رکھیں،

امید ہے عمران خان عید سے قبل رہا ہوجائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر Read More »

فرانسیسی صدر کو جہاز سے اترتے ہوئے اہلیہ کے ”تھپڑ“ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی،ویڈیو وائرل

پیرس(کشمیر ڈیجیٹل)فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ برگیٹ میکرون کے درمیان ویتنام آمد پر طیارے میں ہونے والے مبینہ ”تھپڑ“ کے واقعے نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دونوں میاں بیوی جنوب مشرقی ایشیا کے دورے کے پہلے مرحلے پر ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی

فرانسیسی صدر کو جہاز سے اترتے ہوئے اہلیہ کے ”تھپڑ“ نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی،ویڈیو وائرل Read More »

مظفرآباد، راولاکوٹ ،باغ ،حویلی میں طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں طوفانی بارش کا امکان، محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نم آلود ہوائیں مسلسل بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں جبکہ 28 مئی سے مغربی

مظفرآباد، راولاکوٹ ،باغ ،حویلی میں طوفانی بارشیں، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری Read More »

سماہنی، انوکھی واردات،نامعلوم افراد 2 سکولوں کو نشانہ بناگئے، بائیومیٹرک مشینیں توڑ دیں،نازیبا عبارات تحریر

سماہنی،وچاہی(سید شہاب عباس /کشمیر ڈیجیٹل) سب ڈویژن سماہنی کی یونین کونسل چاہی گاہی میں کرائم کی انوکھی واردات، رات گئے نامعلوم افراد گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چاہی اور گورنمنٹ بوائز مڈل سکول چاہی کے تالے توڑ کر اندر داخل ہو گئے بوائز مڈل سکول کی بائیو میٹرک مشین توڑ دی اور دونوں سکولز کے دفاتر

سماہنی، انوکھی واردات،نامعلوم افراد 2 سکولوں کو نشانہ بناگئے، بائیومیٹرک مشینیں توڑ دیں،نازیبا عبارات تحریر Read More »

وزیراعظم انوارالحق کا گرلز ڈگری کالج میانی بانڈی کا دورہ ، منصوبہ فوری مکمل کرنے کی ہدایت

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے گرلز ڈگری کالج میانی بانڈی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزرائے حکومت سید بازل علی نقوی، دیوان علی خان چغتائی ،سردار جاوید ایوب اور چوہدری محمد رشید بھی موجود تھے۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے تعمیراتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا

وزیراعظم انوارالحق کا گرلز ڈگری کالج میانی بانڈی کا دورہ ، منصوبہ فوری مکمل کرنے کی ہدایت Read More »

کراچی سے لاہور جانیوالی پروازطوفان میں پھنس گئی،مسافروں کی چیخیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)کراچی سے لاہور جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز کئی منٹ تک آندھی کی زد میں رہی، طیاروں کو شدید جھٹکے لگنے پر مسافروں کی چیخیں نکل گئیں۔ سابق وفاقی وزیر اسد عمر بھی پرواز میں سفر کررہے تھے ۔مسافر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے، انتہائی نامناسب موسم پر طیارے ک واپس

کراچی سے لاہور جانیوالی پروازطوفان میں پھنس گئی،مسافروں کی چیخیں Read More »

طوفانی بارش اور ژالہ باری،راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ ، بجلی منقطع

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) اسلام آباد میں طوفانی بارش اورژالہ باری کے نتیجے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کی وجہ سے کئی علاقوں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ جڑواں شہروں میں دن کو رات ہوگئی، کالی گھٹاؤں کے بعد ژالہ باری کیساتھ طوفانی بارش،مختلف علاقوں میں آندھی اور طوفانی بارش کی

طوفانی بارش اور ژالہ باری،راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ ، بجلی منقطع Read More »

طوفانی بارش،آئندہ 36 گھنٹے اہم ، این ڈی ایم اے نے عوام کو خبردار کردیا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے اگلے 12 سے 36 گھنٹوں کے دوران آزادکشمیر، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں گرج چمک کیساتھ بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ این ڈی ایم اے نے مقامی حکام پر زور دیا ہے کہ وہ

طوفانی بارش،آئندہ 36 گھنٹے اہم ، این ڈی ایم اے نے عوام کو خبردار کردیا Read More »