Bukhari

سیکرٹری شہری دفاع چوہدری محمد فریدحویلی پہنچ گئے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ کا اعلان

حویلی (کشمیر ڈیجیٹل) سیکرٹری شہری دفاع چوہدری محمد فرید دورے پر حویلی پہنچ گئے، علاقے کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر شہری دفاع کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ہنگامی اقدامات اور وسائل فرام کر رہی ہے فنڈز کی کوئی کمی نہیں محکمہ کو اہم ضروری […]

سیکرٹری شہری دفاع چوہدری محمد فریدحویلی پہنچ گئے، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ٹریننگ کا اعلان Read More »

پٹہکہ ، آرکینک گروورز پرسچہ میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی کاپہلا مرحلہ مکمل

مظفرآباد+پٹہکہ(کشمیر ڈیجیٹل )محکمہ زراعت کے تعاون سے کسانوں کو مقامی سطح پر مکئی کی اعلی اقسام کے بیج کی پیداوارکیلئے’’آرکینک گروورز پرسچہ‘‘ میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا گیا۔ اس سیڈ انکریز بلاک کا مقصد مقامی سطح پر مکئی کا اعلی کوالٹی کا بیج تیار کر کے

پٹہکہ ، آرکینک گروورز پرسچہ میں مکئی کے سینڈ انکریز بلاک کی بیجائی کاپہلا مرحلہ مکمل Read More »

جہلم ویلی،مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کا شیڈول جاری

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل ) اہلسنت و جماعت اور مرکزی سیرت کمیٹی ضلع جہلم ویلی نے 10ذوالحجہ 1446 ء کیلئے نماز عیدالاضحیٰ کا شیڈول جاری کر دیا تفصیل کیمطابق اس سال مرکزی جامع مسجد سکندریہ ہٹیاں بالا میں نماز عید 09:00بجے ادا کی جاے گی جہاں مولانا مفتی قاضی محمد فہد چشتی تحصیل مفتی دھیر

جہلم ویلی،مختلف مساجد میں نماز عیدالاضحیٰ کا شیڈول جاری Read More »

ہائیکورٹ : سیکرٹری تعلیمی بورڈ تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل، سردارلئیق احمد بحال

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل ، مسعود عباسی سے)عدالتِ عالیہ آزاد کشمیر نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا، سردار لیئق احمد دوبارہ بحال۔ عدالتِ عالیہ آزاد جموں و کشمیر نے سیکرٹری تعلیمی بورڈ کی حیثیت سے تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کے سرکاری نوٹیفکیشن کو معطل کرتے ہوئے سردار لیئق

ہائیکورٹ : سیکرٹری تعلیمی بورڈ تسنیم زہرہ کیانی کی تقرری کا نوٹیفکیشن معطل، سردارلئیق احمد بحال Read More »

قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی بچوں کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی والدین کیلئے اہم ایڈوائزری جاری کر دی۔ جاری ایڈوائزری کے مطابق بچوں کو ڈیجیٹل دنیا میں محفوظ اور ذمہ دار بنانے کی تربیت دیں، بچوں کو ذاتی معلومات کی حفاظت سے متعلق آگاہی دیں، والدین بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور سرگرمیوں پر نظر رکھیں، والدین پیغامات،

قومی سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی بچوں کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری Read More »

جماعت اسلامی راولاکوٹ کی اوپن یونیورسٹی ڈویژنل دفتر کے قیام کیلئے 20 جون کی ڈیڈلائن

راولاکوٹ(کشمیر ڈیجیٹل)جماعت اسلامی راولاکوٹ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ڈویژنل دفتر کے قیام میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے 20 جون کی ڈیڈ لائن دے دی ۔ مکانیت کا مسئلہ حل نہ کرنے اور NOC کے عدم اجراءکے خلاف مقررہ تاریخ کے بعد راست اقدام اور ہر طرح کے احتجاج سے بھی گریز

جماعت اسلامی راولاکوٹ کی اوپن یونیورسٹی ڈویژنل دفتر کے قیام کیلئے 20 جون کی ڈیڈلائن Read More »

ڈاکٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار، تمام افراد محفوظ

مری (کشمیر ڈیجیٹل)امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی مری کے مقام پر حادثے کا شکار ہوگئی۔ ڈاکٹر مشتاق احمد خان سمیت دیگر چار افراد بھی گاڑی میں سفر کررہے تھے ۔ امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر مشتاق خان کی گاڑی کو حادثہ اچانک پیش آیا تاہم خوش قسمتی سے تمام افراد محفوظ رہے اور

ڈاکٹر مشتاق احمد خان کی گاڑی مری کے قریب حادثے کا شکار، تمام افراد محفوظ Read More »

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آزادکشمیر: منشیات کیس میں پیشرفت، سپیشل سیشن جج راجہ امتیاز معطل، انکوائری کا حکم

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر کے فل بینچ نے راجہ امتیاز احمد ممبر انسپکشن ٹیم ہائیکورٹ ( ڈسٹرکٹ جج )کو معطل کرتے ہوئے انکوائری کرنے کا حکم دیدیا۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ فوری طور پر راجہ امتیاز احمد کو معطل کر یں اور آج ہی معطلی حکم کی کاپی رجسٹرار سپریم

سپریم کورٹ آزادکشمیر: منشیات کیس میں پیشرفت، سپیشل سیشن جج راجہ امتیاز معطل، انکوائری کا حکم Read More »

جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) جہلم ویلی کے مختلف علاقوں ہٹیاں بالا، چکار، چناری اور گردونواح میں ایس کام کی انٹرنیٹ سروس گزشتہ دو ہفتوں سے مکمل طور پر غیر فعال ہے، ناقص انٹر نیٹ سروس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ انٹرنیٹ سروس کی بندش سے تعلیمی سرگرمیاں، کاروباری معاملات اور

جہلم ویلی، ایس کام کی ناقص سروس ،صارفین شدید مشکلات کا شکار، حکام خاموش تماشائی Read More »

بی ایچ یو کوٹ متے خان میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف دھرنا،حسن ابراہیم پر برہم

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) بی ایچ یو کوٹ متے خان میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف عوام علاقہ نے ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے گیٹ پر دھرنا دیدیا ۔ کونسلرز کے علاوہ سابق ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن ارشد نیازی اور عوام کی بڑی تعداد دھرنے میں پہنچ گئی ۔ شرکاء دھرنا لیڈی ڈاکٹر کی تعیناتی میں روڑے اٹکانے

بی ایچ یو کوٹ متے خان میں لیڈی ڈاکٹر کی عدم تعیناتی کیخلاف دھرنا،حسن ابراہیم پر برہم Read More »