Bukhari

پاکستانی سیاست میں نئے باب کا اضافہ، ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کااعلان

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان کی سیاست میں نئے باب کا اضافہ ۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا اعلان کر دیا۔ریحام خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ریپبلک پارٹی کے نام سے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کردیا۔ ریحام خان کا کہنا تھا کہ پاکستان ریپبلک پارٹی […]

پاکستانی سیاست میں نئے باب کا اضافہ، ریحام خان کا نئی سیاسی جماعت بنانے کااعلان Read More »

چوہدری قاسم مجید نےبغیر منظوری اپنے حلقے میں نیا ایس ڈی او تعینات کردیا

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)ایم ایل اے چوہدری قاسم مجید نے میرٹ کی دھجیاں بکھیر دیں۔ محکمہ خزانہ کی پیشگی منظوری کے بغیر اپنے حلقہ ایل اے 2 میں نیا ایس ڈی او تعینات کر دیا ۔ مذکورہ ایس ڈی او کو اضافی ڈیوٹی دی گئی ہے جو کہ قواعد و ضوابط کے خلاف ہے۔۔ماہرین کا کہنا ہے

چوہدری قاسم مجید نےبغیر منظوری اپنے حلقے میں نیا ایس ڈی او تعینات کردیا Read More »

وفاقی حکومت اور شوگر اندسٹری کے درمیان معاملات طے ، چینی کی قیمت 165 روپے مقرر

لاہور(کشمیر دیجیٹل)وفاقی حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے، چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو مقرر۔حکومت اور شوگر انڈسٹری کے درمیان معاملات طے پا گئے۔ وزارت غذائی تحفظ کے مطابق چینی کی ایکس مل قیمت 165 روپے فی کلو گرام مقررکردی گئی ہے۔وزارت غذائی تحفظ نے بتایاکہ صوبائی حکومتیں فیصلے کی

وفاقی حکومت اور شوگر اندسٹری کے درمیان معاملات طے ، چینی کی قیمت 165 روپے مقرر Read More »

سہنسہ پولیس کی کارروائی،لاکھوں مالیتی 5 بکریاں چوری کرنیوالےملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

سہنسہ (کشمیر ڈیجیٹل) ترئیاں کے نواحی ائیریا بپناہ سناں سے 5 عدد بکریاں جن کی مالیت 2لاکھ 50 ہزار تھی گزشتہ دونوں ملزمان نے سہنسہ سے چوری کرکے ڈیڈیال پہنچادیں۔ ملزمان طالب ولد صدیق قوم گوجر بکروال ساکن ترئیاں سہنسہ اور زمان ولد یونس قوم گوجر بکروال ساکن افضل پور ترئیاں سہنسہ نے چوری کر کے

سہنسہ پولیس کی کارروائی،لاکھوں مالیتی 5 بکریاں چوری کرنیوالےملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار Read More »

اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اہم دورے پر جہلم ویلی پہنچ گئے، احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی طے

جہلم ویلی(کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزادکشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزادکشمیر سید ذیشان حیدر کے ہمراہ جہلم ویلی کا اہم دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد عمران خان کی رہائی کیلئے جاری تحریک کے تناظر میں تنظیمی مشاورت اور حکمت عملی طے کرنا تھا۔ دورے کے دوران دونوں

اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد اہم دورے پر جہلم ویلی پہنچ گئے، احتجاجی تحریک کیلئے حکمت عملی طے Read More »

فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، بیکری اور فاسٹ فوڈ شاپ سیل، متعدد تاجروں کو جرمانے ،وارننگ جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے فوڈ اتھارٹی ایکٹ 2017کی خلاف ورزی پر ایک بیکری اور فاسٹ فوڈ شاپ کو سیل اور متعدد کو جرمانے عائد کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرآباد کی زیر نگرانی ٹیم فوڈ اتھارٹی مظفرآباد نے ٹاہلی منڈی ،گوجرہ بائی پاس پر قائم فوڈ بزنس

فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، بیکری اور فاسٹ فوڈ شاپ سیل، متعدد تاجروں کو جرمانے ،وارننگ جاری Read More »

پی ڈی اے ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج،دھرنا دیدیا

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل)پرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی راولاکوٹ کے ملازمین نے چھ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر ہڑتال کرتے ہوئے اپنے دفتر کے باہر ہڑتالی کیمپ قائم کر دیا۔ جس میں ادارہ کے جملہ ملازمین کے علاوہ آفیسرز ایسوسی ایشن ضلع پونچھ ایپکا آزاد کشمیر، تنظیم ملازمین خوراک آزاد کشمیر ، فنی ملازمین ضلع پونچھ اور

پی ڈی اے ملازمین تنخواہوں کی عدم فراہمی کیخلاف سراپا احتجاج،دھرنا دیدیا Read More »

کرپشن الزامات: معاون خصوصی امجد علی خان،پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نیب طلب

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دو رہنماؤں سابق سینیٹراعظم سواتی اور وزیراعلی کے مشیراور رکن صوبائی اسمبلی امجد علی کوکرپشن کیسز کے الزامات میں طلب کرلیا۔ نیب کی جانب سے رکن صوبائی اسمبلی امجد علی خان کو کرپشن کیسز میں 17 جولائی 2025 کو یا

کرپشن الزامات: معاون خصوصی امجد علی خان،پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی نیب طلب Read More »

وادی لیپا،چننیاں منڈا کلی رابطہ سڑک تکمیل کی منتظر، عوام کا احتجاج کا اعلان

وادی لیپا( کشمیر ڈیجیٹل عبدالصبور اعوان) چننیاں منڈاکلی رابطہ سڑک پر تاحال مرمت کا کام مکمل نہ ہوسکا، محکمہ شاہرات کی سست رفتاری پر عوام شدید برہم، عوام علاقہ نے حکومت سے رابطہ سڑک فوری مکمل کرانے کا مطالبہ کردیا۔ ‍ذرائع کے مطابق عوام نے محکمہ شاہرات آزاد کشمیر اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا

وادی لیپا،چننیاں منڈا کلی رابطہ سڑک تکمیل کی منتظر، عوام کا احتجاج کا اعلان Read More »

امتیاز نسیم کے اعزاز میں استقبالیہ، بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پرزور

لیڈز (کشمیر ڈیجیٹل) اوورسیز باغ کمیونٹی کی جانب سے وزیر حکومت امتیاز نسیم کے اعزاز میں شاندار استقبالیہ تقریب ۔ لیڈز (کے نیوز ایچ ڈی) آزاد جموں و کشمیر کی وزیر حکومت امتیاز نسیم کے اعزاز میں اوورسیز باغ کمیونٹی کی جانب سے لیڈز میں ایک باوقار اور پرتکلف استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی۔ اس

امتیاز نسیم کے اعزاز میں استقبالیہ، بھارتی مظالم بے نقاب کرنے کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال پرزور Read More »