چین کا مصنوعی سورج 10 کروڑ ڈگری درجہ حرارت تک پہنچ گیا
بیجنگ : چین نے 2023 کے ریکارڈ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے اپنی مصنوعی سورج مشین ایسٹ کے ذریعے جوہری فیوژن کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اس نے 1,000 سیکنڈز تک پلازما کا تسلسل برقرار رکھا، جب کہ 2023 میں قائم 403 سیکنڈز کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ یہ کامیابی توانائی کے نئے ذرائع کی تلاش […]
چین کا مصنوعی سورج 10 کروڑ ڈگری درجہ حرارت تک پہنچ گیا Read More »




