Bukhari

فیصل ممتاز راٹھور

اقتدار عوام کی امانت،اشرافیہ کا تاثر ختم کرنے کیلئےکردار ادا کروں گا،فیصل ممتاز راٹھور

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل، مسعود عباسی سے)نو منتخب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کا ایوان سے خطاب سے اللہ کا لاکھ لاکھ شکر بجا لاتا ہوں کہ ایک سیاسی ورکر کےکاندھوں پر بھاری ذمہ داری ڈال دی اللہ پاک جب کسی پر وہ زمہ داری ڈالتا ہے تو اس کو نبھانے کی طاقت بھی […]

اقتدار عوام کی امانت،اشرافیہ کا تاثر ختم کرنے کیلئےکردار ادا کروں گا،فیصل ممتاز راٹھور Read More »

سردارعتیق خان

انوارالحق ،حامی ممبران ،مسلم کانفرنس، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب۔ سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر نے رائے شماری کے بعد نتائج کا اعلان کردیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کےرکن اسمبلی راجہ فیصل ممتاز راٹھور آزاد جموں کشمیر کے 16 ویں قائد ایوان منتخب ہوگئے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد بطور

انوارالحق ،حامی ممبران ،مسلم کانفرنس، جموں وکشمیر پیپلزپارٹی کا بائیکاٹ Read More »

انوارالحق کا ساتھیوں سمیت واک آوٹ، ایک شخص انتظامی ڈھانچے کی تباہی کا ذمہ دار نہیں، سابق وزیراعظم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) سبکدوش ہونیوالے وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا ایوان میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک شخص ہی آئین اور انتظامی ڈھانچے کی تباہی کا ذمہ دار ہے ۔ کیا میری کابینہ کے ممبران اس کے ذمہ دار نہیں۔یہ خطاب

انوارالحق کا ساتھیوں سمیت واک آوٹ، ایک شخص انتظامی ڈھانچے کی تباہی کا ذمہ دار نہیں، سابق وزیراعظم Read More »

تحریک عدم اعتمادکامیاب:فیصل ممتاز راٹھور آزادکشمیر کے 16ویں وزیراعظم منتخب

مظفر آباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی اور اب ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا۔ اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کےخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی۔ یہ تحریک عدم اعتماد سردار جاویدایوب،چوہدری قاسم مجید نے

تحریک عدم اعتمادکامیاب:فیصل ممتاز راٹھور آزادکشمیر کے 16ویں وزیراعظم منتخب Read More »

بھارت کا غیرقانونی اقدام ،حریت رہنما یعقوب شیخ کی جائیدادضبط

سری نگر (کشمیر ڈیجیٹل)جموں و کشمیر پیپلز لیگ کے رہنما پاکستان میں مقیم محمد یعقوب شیخ کی مقبوضہ کشمیر میں جائیدادضبط کر لی ۔ انتظامیہ نے ضلع پلوامہ کے علاقے پامپور میں محمد یعقوب شیخ کا گھر اور چار مرلہ ارضی ضبط کی۔ آزادی پسند تنظیم جموں وکشمیر پیپلز لیگ سے وابستہ محمد یعقو ب

بھارت کا غیرقانونی اقدام ،حریت رہنما یعقوب شیخ کی جائیدادضبط Read More »

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری کا حکم، ٹاسک فورس قائم

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت پاکستان کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے ۔ حکومت پاکستان نے غیرقانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کو فوی طور پر نکلنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ دوسری جانب جو لوگ رضامندی کیساتھ واپس نہیں جاتے تو فوری گرفتارکرنے کا حکم دیدیا۔

غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کی گرفتاری کا حکم، ٹاسک فورس قائم Read More »

پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کو کلین چٹ، انصاف کی فتح قرار

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الٰہی کو اہم قانونی کیسز میں ریلیف مل گیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کے وکیل کے مطابق مونس الٰہی کوکلین چٹ دی گئی ہے اور یہ فیصل انصاف کی فتح کے مترادف ہے۔ وکیل نے مزید کہا کہ پاکستانی حکام

پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کو کلین چٹ، انصاف کی فتح قرار Read More »

لاپتہ سکھ یاتری سربجیت کور نے اسلام قبول کرکے پاکستانی شہری سے نکاح کرلیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)پنجاب کے ضلع کپور تھلہ کی رہائشی سکھ یاتری سربجیت کور نے اسلام قبول کرکےپاکستانی شہری ناصر حسین سے نکاح کرلیا۔ شادی 5 نومبر کو انجام پائی، نکاح نامہ میں سبجیت کور کا نیا نام “نور” درج ہے۔ یاتریوں کی واپسی پر نہ ملنے پر سربجیت کور کی گمشدگی کا شبہ ہوا۔ سربجیت کور

لاپتہ سکھ یاتری سربجیت کور نے اسلام قبول کرکے پاکستانی شہری سے نکاح کرلیا Read More »

ایران پاسداران انقلاب نےاسرائیلی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے متحدہ عرب امارات کے ساحل کے قریب اسرائلی تیل بردار ٹینکر کو قبضے میں لیا ۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر کوتحویل میں لینے کی تصدیق پاسداران انقلاب نے کی ہے تاہم اس کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتائی۔ جہاز کی ٹریکنگ ڈیٹا

ایران پاسداران انقلاب نےاسرائیلی آئل ٹینکر قبضے میں لے لیا Read More »

نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیاں تیز، پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی جانب سے نامزد کردہ نئے قائد ایوان فیصل ممتاز راٹھور مظفرآباد سے اسلام آباد پہنچ گئے۔۔۔ فیصل ممتاز راٹھور کی پیپلزپارٹی کی کشمیر امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں اہم ملاقات کی، ملاقات میں پیپلز پارٹی کے رہنما اور

نامزد وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور اسلام آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں Read More »