شوکت جاوید میر کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت
مظفرآباد: ۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سکیرٹری اطلاعت شوکت جاوید میر کی کارکنان کے ہمرا پریس کانفرنس سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ قانون شکنی کی شدید الفاظ میں مذمت شام تک اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو کل پورے آزاد کشمیر میں اجتجاج کی کال۔دیں گے مظفرآباد انوار الحق […]
شوکت جاوید میر کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت Read More »







