Bukhari

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پاکستان میں ہیلتھ پروفیشنلز کی تعداد عالمی معیار سے کم ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا یہ انکشاف قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر صحت کی جانب سے جمع کروائے گئے تحریری جواب میں سامنے آگیا۔ وفاقی وزیرصحت کا […]

10ہزار شہریوں کیلئے صرف4.19 ہیلتھ پروفیشنلزکی موجودگی کا انکشاف Read More »

حمزہ میر سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف منتخب، ذیشان حیدر کی مبارکباد

جہلم ویلی (کشمیر ڈیجیٹل)نائب صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر ذیشان حیدر نے اپنے دوست، خان کے نظریاتی اور فرنٹ لائن کارکن حمزہ میر کو سیکرٹری جنرل انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن آزادکشمیر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی بیان میں سید ذیشان حیدر نے کہا کہ حمزہ میر کی کامیابی نہ صرف اُن

حمزہ میر سیکرٹری جنرل آئی ایس ایف منتخب، ذیشان حیدر کی مبارکباد Read More »

پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل) نادرا حکام نے نوزائیدہ بچوں کی رجسٹریشن کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا،اب پیدائش کے دن ہی رجسٹریشن کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے محکمہ بلدیات نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں پیدا ہونے والے تمام نوزائیدہ بچوں کو پیدائش کے دن ہی نیشنل ڈیٹا بیس

پیدائش کے دن بچوں کی رجسٹریشن، نادرا کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا Read More »

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکی گاڑی حادثے کا شکار

ہٹیاں بالا میں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔کھلانہ چارسدہ جاتے ہوئے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی گاڑی حادثہ کا شکار ہوتے ہوتے بچ گئی وادی کھلانہ چارسدہ جاتے ہوئےسابق وزیراعظم راجہفاروق حیدر خان کی گاڑی کچی سڑک پر سفر کررہے

سابق وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرکی گاڑی حادثے کا شکار Read More »

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل میچز آزادکشمیر میں کروانے کا اعلان، بھارت میں کھلبلی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نےمظفرآباد آزادکشمیر میں پی ایس ایل کے کچھ میچز کرانے کا اعلان کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی سی بی محسن نقوی کے اعلان نے جہاں کرکٹ مداحوں میں جوش و خروش پیداکردیا وہیں بھارت میں اس فیصلے

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا پی ایس ایل میچز آزادکشمیر میں کروانے کا اعلان، بھارت میں کھلبلی Read More »

سالانہ امتحانی فیس میں اضافہ، تعلیمی بورڈ کا شیڈول جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)چیئر مین تعلیمی بورڈکے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جملہ متعلقین کو بذریعہ سرکلر ہدایات جاری کی گئی ہیں  مزید یہ بھی پڑھیں:آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر پیش جس میں ضلعی ایلمنٹری تعلیمی بورڈ مظفر آباد نے سال 2025-26 کیلئے امتحانی فیس کا

سالانہ امتحانی فیس میں اضافہ، تعلیمی بورڈ کا شیڈول جاری Read More »

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند

کراچی(کشمیر ڈیجیٹل) گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس پاکستان کی ملک گیر ہڑتال کا اعلان، فیکٹریوں، گوداموں اور بندرگاہوں سے لوڈنگ ان لوڈنگ اورمال کی ترسیل بند کردی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گرینڈ ٹرانسپورٹ الائنس پاکستان کی جانب سے ملک گیر ہڑتال کے باعٖث ماری پور سمیت مختلف ٹرک اسٹینڈز پر مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں۔ فیکٹریوں،

ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال :اشیائے خورد ونوش کی پنجاب میں ترسیل بند Read More »

عامر ذیشان جرال بطور ڈی جی سیاسی امور تعینات،نوٹیفکیشن جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم آزاد جموں و کشمیرراجہ فیصل ممتاز راٹھور نے پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کےکہنہ مشق اور جہاندیدہ رہنما عامر ذیشان جرال کی بحیثیت ڈائریکٹر جنرل سیاسی امور، وزیراعظم سیکرٹریٹ تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یونین کونسل بھیڈی بنیادی سہولیات سے محروم ، وزیراعظم سے نوٹس لینے

عامر ذیشان جرال بطور ڈی جی سیاسی امور تعینات،نوٹیفکیشن جاری Read More »

وزیراعظم اورچیف آف آرمی سٹاف ، فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر سےبائنانس سینئر قیادت کی اہم ملاقات

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)بائنانس کی سینئر قیادت بشمول گلوبل سی ای او رچرڈ ٹینگ نے ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ اعلیٰ سطحی مصروفیات کیلئے اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اجلاس میں وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز ، چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔

وزیراعظم اورچیف آف آرمی سٹاف ، فیلڈ مارشل چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر سےبائنانس سینئر قیادت کی اہم ملاقات Read More »

بجلی کی بندش ،طارق آباداندھیرے میں ڈوب گیا؛ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،سڑکیں بلاک

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)طارق آبادمیں بجلی کی طویل بندش کے باعث علاقہ اندھیرے میں ڈوب گیا،بجلی بندش کیخلاف عوام کا غصہ شدت اختیار کر گیا۔ مسلسل دو روزہ تاریکی نے نظامِ زندگی مفلوج کر دیا جس کے بعد شہریوں نے سڑکوں پر نکل آئے، محکمہ برقیات کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر بائی پاس

بجلی کی بندش ،طارق آباداندھیرے میں ڈوب گیا؛ عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز،سڑکیں بلاک Read More »