طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان ایک بار پھر نیچے
2026 کی پہلی ششماہی کیلئے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ممالک میں شامل ہے۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے جون 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔ ہینلے انڈیکس کے مطابق […]
طاقتور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان ایک بار پھر نیچے Read More »









