Bukhari

کشیدگی میں اضافہ،دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑا بحیرہ روم پہنچ گیا

تہران (کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور تناؤ کے دوران امریکی بحریہ کا دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ایو ایس ایس گیرالڈ آر فورڈ بحیرۂ روم میں داخل ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور بھی شروع ہوگیا تاہم دونوں […]

کشیدگی میں اضافہ،دنیا کا سب سے بڑا امریکی بحری بیڑا بحیرہ روم پہنچ گیا Read More »

تیز ترین انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کیلئے رائٹ آف وے چارجز ختم

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)حکومت آزاد کشمیر نے تیز رفتار انٹرنیٹ کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ٹیلی کام کمپنیوں کیلئے” رائٹ آف وے چارجز‘‘ختم کردیئے۔ آئی ٹی اور ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی تنصیب کے عمل کو آسان بنانے کیلئے ون ونڈو سہولت بھی فراہم محکمہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیراہتمام اس اقدام کا مقصد ریاست میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر

تیز ترین انٹرنیٹ، ٹیلی کام کمپنیوں کیلئے رائٹ آف وے چارجز ختم Read More »

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے طوفانی دورے ،اہم ملاقاتیں

راولاکوٹ، باغ(کشمیر ڈیجیٹل)سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر ، سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سردار تنویر الیاس خان نے راولاکوٹ/ باغ کے دورے کئے ، اپنے دوروں کے دوران مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی اور ملاقاتیں کی ۔۔ کور کمانڈر گوجرانولہ لیفٹیننٹ جنرل سید امداد گردیزی سے انکی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہارِ

سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کے طوفانی دورے ،اہم ملاقاتیں Read More »

عدم اعتماد آخری آپشن ،متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، سردار عتیق

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)سربراہ آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے حالیہ اپوزیشن کی پریس کانفرنس پر اپنے ردعمل میں کہا کہ اپوزیشن کو تنقید کا مکمل حق حاصل ہے ۔ سینئر قیادت کی آراء قابل احترام ہیں، تاہم “متحدہ اپوزیشن” کی اصطلاح استعمال کرتے وقت ایوان میں موجود تمام

عدم اعتماد آخری آپشن ،متحدہ اپوزیشن کیلئے مشاورت ضروری، سردار عتیق Read More »

آزادکشمیر بھر میں ہیلتھ ملازمین کا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت

راولاکوٹ ،حویلی کہوٹہ (بیورو رپورٹ)ہیلتھ ایمپلائز فیڈریشن آزاد کشمیر کی کال پر ریاست بھر کی طرح راولاکوٹ اور حویلی میں بھی چارٹر آف ڈیمانڈ کے سلسلہ میں ہیلتھ ملازمین کی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ ریلی میں ہیلتھ ایمپلائز آرگنائزیشن، پرائیویٹ ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن، مڈوائف کمیونٹی، ایپکا، پمسا، ینگ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز، نرسنگ اسٹاف اور

آزادکشمیر بھر میں ہیلتھ ملازمین کا احتجاج، ہزاروں افراد کی شرکت Read More »

پنجاب، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6ریکارڈ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب سمیت خیبرپختونخوا میں افطاری کے وقت زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے زلزلے سے لرزاٹھے، پنجاب کے علاقے سرگودھا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:جہلم ویلی: ایم ایس ڈاکٹر یٰسین کے تبادلے کیخلاف عوام سڑکوں پر، پہیہ جام کی دھمکی

پنجاب، خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6ریکارڈ Read More »

جہلم ویلی: ایم ایس ڈاکٹر یٰسین کے تبادلے کیخلاف عوام سڑکوں پر، پہیہ جام کی دھمکی

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) ضلع جہلم ویلی کی فضا اُس وقت شدید کشیدہ ہو گئی جب عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی اور ڈاکٹر محمد یاسین سے بطور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چارج واپس لینے کے فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ احتجاجی ریلی شاہراہ سرینگر پر نکالی گئی جس نے بعد ازاں ڈسٹرکٹ

جہلم ویلی: ایم ایس ڈاکٹر یٰسین کے تبادلے کیخلاف عوام سڑکوں پر، پہیہ جام کی دھمکی Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ سپر ایٹ: کون سی ٹیم کب کس کے مد مقابل ہوگی؟شیڈول جاری

کولمبو ()ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سپر 8 کا مرحلہ کل سے شروع ہو گا جس میں دنیا کی 8 بڑی کرکٹ ٹیمیں اپنے ٹیلنٹ اور جیت کے جذبے کا مظاہرہ کریں گی۔ ابتدائی راؤنڈ میں چار چار ٹیموں کے گروپ بنائے گئے تھے، اور ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں اس مرحلے کے

ٹی 20ورلڈ کپ سپر ایٹ: کون سی ٹیم کب کس کے مد مقابل ہوگی؟شیڈول جاری Read More »

رمضان کا پہلا دن: فروٹ کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل) راولپنڈی میں رمضان کے پہلے ہی دن پھل کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں۔ دوکانداروں اور ٹھیلے پر پھل فروخت کرنے والوں نے تمام پھلوں کی از خود قیمتیں بڑھا دیں۔ افطاری کے وقت زیادہ پسند کئے جانے والے پھل اس وقت اصل قیمتوں سے دو گنا تک قیمت پر فروخت

رمضان کا پہلا دن: فروٹ کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ Read More »

آئی جی لیاقت علی ملک افطاری لیکر برار کوٹ پہنچ گئے، نوجوانوں کے درمیان مل جل گئے

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) کیپٹن( ریٹائرڈ ) لیاقت علی ملک انسپکٹر جنرل پولیس کا رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت کے لئے ناکوں پر موجود جوانوں سے محبت کا انوکھا انداز ۔ ذاتی جیب سے افطاری کا سامان لے کر برارکوٹ پولیس چیک پوسٹ پر پہنچ گئے۔ چیک پوسٹ پر تعینات جوان اپنے محکمہ کے سربراہ

آئی جی لیاقت علی ملک افطاری لیکر برار کوٹ پہنچ گئے، نوجوانوں کے درمیان مل جل گئے Read More »