شوائی محلہ چٹی موہری کا پولیس ملازم محمد چنگیز ڈان بن گیا،قتل کی دھمکیاں،غنڈوں کی ٹیم تیار
مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)شوائی محلہ چٹی موہری میں پولیس ملازم محمد چنگیز عوام کیلئے ڈان بن گیا ۔۔ پانی کی بندش کے ساتھ ساتھ غریب عوام کو قتل کی دھمکیاں دینے لگا جبکہ شہریوں سے زمین ہتھیانے کیلئے غنڈوں کی ٹیم تیار کر لی۔ پولیس ملازم ہونے کی دھمکی،محمد جہانگیر نامی شہری کو بلاوجہ رات کو پابند […]









