Bukhari

سوئٹزرلینڈ :امریکہ سمیت ایران جنگ میں شامل ممالک کو اسلحے کی فراہمی معطل

سوئس حکومت نے ایران جنگ میں اپنی غیر جانبداری برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوئٹزر لینڈ نے امریکا کو اسلحے کی برآمدات روک دی ہیں۔ سوئس حکومت نے امریکہ کو اسلحہ کی ترسیل کے علاوہ ایران جنگ میں شامل تمام ممالک کو بھی اسلحے کی فراہمی روک دی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:چیک ریپبلک: […]

سوئٹزرلینڈ :امریکہ سمیت ایران جنگ میں شامل ممالک کو اسلحے کی فراہمی معطل Read More »

چیک ریپبلک: اسرائیلی اسلحہ فیکٹری کو اُڑا دیا، کئی عمارتیں نذر آتش

پراگ(کشمیر ڈیجیٹل) یورپی ملک چیک ریپبلک میں اسرائیلی اسلحہ فیکٹری کوآگ لگا دی گئی۔ الجزیرہ ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دی ارتھ کوئیک فیکشن نامی گروپ نے اسرائیلی اسلحہ نیٹ ورک کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے ایلبٹ سسٹمز سے منسلک تنصیب پر حملہ میں کئی عمارتیں تباہ کر دی گئیں۔ رپورٹ کے

چیک ریپبلک: اسرائیلی اسلحہ فیکٹری کو اُڑا دیا، کئی عمارتیں نذر آتش Read More »

عید الفطر:معروف فٹبالر رونالڈو کا مسلمانوں کیلئے اہم پیغام وائرل

جدہ(کشمیر ڈیجیٹل)پرتگالی اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارکباد کا پیغام جاری کردیا۔ فٹبال کی دنیا کے بہترین کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے عید الفطر کے موقع پر دُنیا بھر کے مسلمانوں کیا مبارکباد کا پیغام جاری کیا ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:سکیورٹی وجوہات کی بناءپر عمران خان عید کی نماز

عید الفطر:معروف فٹبالر رونالڈو کا مسلمانوں کیلئے اہم پیغام وائرل Read More »

سکیورٹی وجوہات کی بناءپر عمران خان عید کی نماز ادانہ کرسکے،جیل ذرائع

راولپنڈی(کشمیر ڈیجیٹل) ملک بھر کی طرح اڈیالہ جیل میں بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق ملک بھر کی طرح عام قیدیوں نے بھی جیل میں عید کی نماز جامع مسجد اور امام بارگاہ میں ادا کی ۔ مزید یہ بھی پڑھیں:مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز ختم کرنے پر غور

سکیورٹی وجوہات کی بناءپر عمران خان عید کی نماز ادانہ کرسکے،جیل ذرائع Read More »

مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز ختم کرنے پر غور کررہے ہیں،صدر ٹرمپ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا مشرقِ وسطیٰ میں اپنے فوجی اہداف کے حصول کےقریب ہے، مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز کو ختم کرنے پر غور کررہے ہیں۔ امریکی صدر نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز کو بتدریج ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے، امریکا چاہے

مشرقِ وسطیٰ میں فوجی آپریشنز ختم کرنے پر غور کررہے ہیں،صدر ٹرمپ Read More »

پیٹرولیم قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم پاکستان نے ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔ نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول و ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 70 روپے 73 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:خوشیوں بھرا دن، آج

پیٹرولیم قیمتیں برقرار، مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »

پاکستان عظیم ملک: آیت اللہ خامنہ ای کو خاص لگاؤ تھا؛ ایرانی سپریم لیڈر

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)نو روز کے موقع پر ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای کا 9 صفحات پر مشتمل ایک تحریری پیغام سرکاری ٹی وی پر پڑھ کر سنایا گیا جس میں انھوں نے کہا کہ ہم نے روزے اور جہاد کو ایک ساتھ جاری رکھا، اللہ کا شکر ہے دشمن ٹوٹ چکا ہے۔ بی

پاکستان عظیم ملک: آیت اللہ خامنہ ای کو خاص لگاؤ تھا؛ ایرانی سپریم لیڈر Read More »

ایران نے اسرائیلی آئل ریفائنری اڑا دی، حیفہ کو بجلی کی فراہمی معطل

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی سب سے بڑی توانائی تنصیبات پارس گیس فیلڈ پر صیہونی حملے کے بعد جوابی کارروائی میں اسرائیل کی حیفہ آئل ریفائنری پر میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکام نے بھی تصدیق کی ہے کہ شمالی شہر حیفا میں واقع آئل ریفائنری کو ایرانی میزائل حملے

ایران نے اسرائیلی آئل ریفائنری اڑا دی، حیفہ کو بجلی کی فراہمی معطل Read More »

کم جونگ کی بیٹی نے13 سال کی عمر میں ٹینک سنبھال لیا

شمالی کوریا(کشمیر ڈیجیٹل) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی نوعمر بیٹی کو جدید فوجی ٹینک چلانے کے دوران فوٹوز نے دنیا کی توجہ کھینچ لی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کی بیٹی کم جو ایئے ایک فوجی مشق کے دوران ٹینک چلاتی نظر آئی۔ کِم جو اے کی عمر صرف 13

کم جونگ کی بیٹی نے13 سال کی عمر میں ٹینک سنبھال لیا Read More »

امریکہ کا یواے ای کو7 ارب ڈالرکا پیٹریاٹ میزائل سسٹم فروخت کرنے کا فیصلہ

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل) امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ امریکا متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو7 ارب ڈالر مالیت کے ہتھیار فروخت کرے گا۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے یو اے ای کو ہتھیاروں کی فروخت کی منظوری بھی دے دی ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:یواے ای :ایئر ڈیفنس سسٹم کی ویڈیوز

امریکہ کا یواے ای کو7 ارب ڈالرکا پیٹریاٹ میزائل سسٹم فروخت کرنے کا فیصلہ Read More »