Bukhari

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کا ایف 16 طیارہ مار گرایا

تہران(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کے پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ایران کی مرکزی فضائی حدود میں اسرائیل کے ایف سولہ لڑاکا طیارے کو میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی صبح تین بج کر پینتالیس منٹ پر […]

ایرانی پاسداران انقلاب نے اسرائیل کا ایف 16 طیارہ مار گرایا Read More »

پیٹرول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کردیں، رانا ثناء اللہ کا مشورہ

لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ عوام پیٹرول اور گیس کا استعمال فوری طور پر 50 فیصد تک کم کر دیں۔ رانا ثناء اللہ خان کا کہنا تھا کہ اگر قوم نے کفایت شعاری نہ اپنائی تو عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کے اثرات پاکستان پر

پیٹرول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کردیں، رانا ثناء اللہ کا مشورہ Read More »

عباسپور: پھسلن کے باعث سوزوکی حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل

عباس پور(کشمیر ڈیجیٹل) ٹریفک کا ایک اور المناک حادثہ 12 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر ادا کرنے کے بعد سوزوکی گاڑی میں ایک ہی خاندان کے افراد واپس کوٹ چھٹیال جارہے تھے کہ گاڑی کوٹ کے مقام پھسلن کی وجہ حادثے کا شکار ہوگئی۔ مزید یہ بھی پڑھیں:روس ایران کیساتھ ہے: پیوٹن کا

عباسپور: پھسلن کے باعث سوزوکی حادثے کا شکار، 12 افراد زخمی ،ہسپتال منتقل Read More »

روس ایران کیساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)امریکا اور اسرائیل کی طرف سے ایران پر مسلط کی گئی جنگ کے دوران روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا بڑا اور اہم بیان سامنے آ گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق کریملن نے ہفتے کے روز بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایرانی قیادت کو نوروز کی مبارک باد دی اور کہا کہ

روس ایران کیساتھ ہے: پیوٹن کا بلامشروط ایران کی حمایت کا اعلان Read More »

قومی کرکٹر بابراعظم شیف بن گئے، شیر خرمہ بنانے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم نے عید الفطر کے موقع پر ایک منفرد انداز اپنا کر مداحوں کے دل جیت لئے۔ کرکٹ کے میدان میں چوکوں اور چھکوں کی برسات کرنے والے بابر اعظم اس بار کچن میں اپنی مہارت دکھاتے نظر آئے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل

قومی کرکٹر بابراعظم شیف بن گئے، شیر خرمہ بنانے کی ویڈیو وائرل Read More »

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی

نیویارک(کشمیر ڈیجیٹل)امریکہ نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دیدی ہے۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی، نیا لائسنس ایک ماہ تک فعال رہے گا۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ

امریکہ نے ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت پر عائد پابندی اٹھالی Read More »

پیٹرول150،ڈیزل250روپے پررُکاہے،مزید نہیں روک سکتے،عطاتارڑ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کو زیادہ دیر برقرار نہیں رکھ سکتے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں ہوسکتا ہے کہ عالمی منڈی میں مزید تیل مہنگا ہوجائے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:نیٹو اتحاد کے سینکڑوں

پیٹرول150،ڈیزل250روپے پررُکاہے،مزید نہیں روک سکتے،عطاتارڑ Read More »

نیٹو اتحاد کے سینکڑوں فوجی اہلکار عراق سے یورپ منتقل

بغداد(کشمیر ڈیجیٹل)ایران کی جاری جنگ کے دوران نیٹو اتحاد نےبالآخر عراق سے اپنے فوجی اہلکاروں کو واپس بلانا شروع کردیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹو کے اعلیٰ کمانڈر جنرل الیکسس گرینکیوچ نے کہا کہ نیٹو اتحاد نے کئی سو اہلکاروں کو عراق سے نکال کر یورپ منتقل کر دیا ہے۔ مزید یہ بھی پڑھیں:فیلڈ

نیٹو اتحاد کے سینکڑوں فوجی اہلکار عراق سے یورپ منتقل Read More »

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی

نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر نے کرم کا دورہ کیا جہاں عیدالفطر فوجی جوانوں اور افسران کے ساتھ منائی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے عید کی نماز نوجوانوں کیساتھ ادا کی اور پاکستان کے استحکام اور

فیلڈ مارشل عاصم منیرکا کرم کادورہ،عیدالفطر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی Read More »

گڑھی دوپٹہ: ٹریفک کا المناک حادثہ، 2 افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گڑھی دوپٹہ کے نواحی علاقے کیمنجا میں پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک کار، جس میں 6 افراد سوار تھے، اچانک حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود دو نوجوان شدید زخمی ہو گئے جبکہ دیگر افراد محفوظ

گڑھی دوپٹہ: ٹریفک کا المناک حادثہ، 2 افراد شدید زخمی ، ہسپتال منتقل Read More »