Web Desk

کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ، ڈی ڈی او باغ مشتاق احمد کیخلاف اینٹی کرپشن میں ریفرنس دائر

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر نے ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (مردانہ)ضلع باغ مشتاق احمد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی پریس ریلیز کے مطابق شکایت ازاں صدرمعلم بوائز مڈل سکول آزاد باڑہ اورنگزیب خان محکمہ میں موصول ہوئی۔ مسٹر واجد حسین ایلمنٹری مدرس کی عارضی تقرری بوائز مڈل […]

کرپٹ عناصر کیخلاف گھیرا تنگ، ڈی ڈی او باغ مشتاق احمد کیخلاف اینٹی کرپشن میں ریفرنس دائر Read More »

وزیر اعظم کا بی ایچ یوز ، آر ایچ سیز ودیگر ہسپتالوں میں خالی آسامیاں پرکرنے کا حکم

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چودھری انوار الحق سے وزیر صحت عامہ نثار انصر ابدالی، سیکرٹری صحت بریگیڈئر محمد فرید، اور ڈائریکٹر جنرل صحت عامہ فارق احمد نور نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں محکمہ صحت عامہ کو درپیش مسائل اور ان کے ممکنہ حل پر تفصیلی غور و

وزیر اعظم کا بی ایچ یوز ، آر ایچ سیز ودیگر ہسپتالوں میں خالی آسامیاں پرکرنے کا حکم Read More »

چوہدری یٰسین نے ابرار قریشی کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا،صحافی پر بھاری جرمانہ عائد

لندن (کشمیر ڈیجیٹل ، شیراز خان سے) برطانوی عدالت کےکنگز بینچ ڈویژن کی معزز جج مسز جسٹس ہیتر ولیمز ڈی بی ای نے 25 جولائی 2025 کو سنایا جانے والا فیصلہ انصاف کی بڑی مثال بن گیا۔ عدالت نے چوہدری محمد یاسین اور ان کے بیٹے عامر یاسین کے حق میں ہتک عزت (Libel) کا

چوہدری یٰسین نے ابرار قریشی کیخلاف ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا،صحافی پر بھاری جرمانہ عائد Read More »

ہٹیاں بالا: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج، مین شاہراہ بند

ہٹیاں بالا (کشمیر ڈیجیٹل نیوز) سراں کے مقام پر بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے مین شاہراہ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت راجہ حارث کر رہے تھے، احتجاجی مظاہرہ میں بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی

ہٹیاں بالا: غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام سراپا احتجاج، مین شاہراہ بند Read More »

تیسرا ٹی 20 : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دیدی

شیر بنگلہ(کشمیر ڈیجیٹل)ٹی 20 سیریز کے تیسرے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز کے بڑے مارجن سے ہرا دیا ۔ شیر بنگلہ کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیئے گئے 179 رنز کے ہدف میں 104 رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان

تیسرا ٹی 20 : پاکستان نے بنگلہ دیش کو 74 رنز سے شکست دیدی Read More »

ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)سپارکو حکام کا کہنا ہے کہ ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کے امکانات ہیں۔یکم صفر 1447 ہجری کا آغاز 27 جولائی کو متوقع ۔ 25 جولائی کو چاند معیاری وقت کے مطابق 00:11 بجے پیدا ہوگا،25 جولائی کو غروبِ آفتاب چاند کی عمر19 گھنٹے 31 منٹ ہوگی۔ 25 جولائی

ماہ صفر کا چاند 26 جولائی کو نظر آنے کا امکان، سپارکو کی پیشگوئی Read More »

5 اگست کو عمران خان کی رہائی کیلئے مضبوط لائحہ عمل دینگے،خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء اپوزیشن لیڈر خواجہ فاروق احمد نے عمران خان رہائی کنونشن کے حوالے سے منعقدہ کارنر میٹنگز میں پارٹی کارکنوں اور رہنمائوں سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ 26 جولائی کا یہ ورکرز کنونشن 5 اگست بانی چیئرمین عمران خان کو قید نا حق میں ڈالنے والوں کے

5 اگست کو عمران خان کی رہائی کیلئے مضبوط لائحہ عمل دینگے،خواجہ فاروق احمد Read More »

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی کا سامنا

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) آزادکشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی کا سامنا۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 59 ہزار روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 5 ہزار 58 روپے کی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 900 روپے کی کمی کا سامنا Read More »

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنی بریفنگ میں کہا کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات کی۔ اور ان کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر سے

بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا جواب پوری طاقت سے دیا جائے گا،دفتر خارجہ Read More »

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین

اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل) عالمی طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر بچوں کو اسمارٹ فون دینا ان کی ذہنی صحت کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ ‘جرنل آف ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ کیپیبیلیٹیز’ میں شائع شدہ تحقیق کے مطابق جن نوجوانوں نے 12 سال یا اس سے کم عمر میں اسمارٹ

تنہائی، خوداعتمادی میں کمی ،کم عمربچوں کے اسمارٹ فون کا استعمال نقصان دہ،طبی ماہرین Read More »

Scroll to Top