Web Desk

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان

ہٹیاں بالا:لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام کی ہڑتال کی کال،ڈپٹی کمشنر جہلم ویلی سید اشفاق گیلانی،ایس پی مرزا زاہد حسین، ایکسین برقیات ،اسسٹنٹ کمشنر ہٹیاں بالا کامران خان اور دیگر سائیں باغ،سندری پہنچ گئے ہٹیاں بالا ۔مقامی آبادی کو جائز مسئلہ حل کروانے کی یقین دہانی،عوام علاقہ شاریاں،لمنیاں،سائیں باغ اور گردونواح نے نے 29 جنوری بروز […]

لوڈشیڈنگ معاملہ، انتظامیہ اورعوام کے درمیان مذاکرات کامیاب،احتجاج کی کال موخر کرنے کا اعلان Read More »

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ

کھوئی رٹہ : چئیر پرسن جموں کشمیر ڈیموکریٹک پارٹی محترمہ نبیلہ ارشادایڈووکیٹ نے کہا کہ آزاد کشمیر میں فوری صاف شفاف انتخابات وقت کی ضرورت ہیں نام نہاد حکومت آزاد کی نالائقی و نااہلی کی وجہ سے عوام کا رحجان عوامی ایکشن کمیٹی کی طرف ہوا اور عوام نے کچھ ریلیف حاصل بھی کیا اسمبلی

آزاد کشمیر میں فوری شفاف انتخابات ناگزیر ہوچکے، نبیلہ ارشاد ایڈووکیٹ Read More »

شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول،طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت

نیلم: وادی نیلم کے سیاحتی مقام شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول کاانعقاد فیسٹول میں رسہ کشی، جمپنگ ، میراتھن ریس،کرکٹ، والی بال سمیت مختلف روایتی کھیل پیش کئے گئے ۔ عوام علاقہ سمیت مختلف سکولوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی ،مختلف سکولوں کے طلباو طالبات نے ٹیبلو پیش کر

شاردہ میں پاک فوج کے زیر اہتمام سپورٹس فیسٹول،طلباء وطالبات کی بھرپور شرکت Read More »

کہاولیاں سُپر لیگ کے ایس ایل  سیزن 2 کا فائنل میچ جنون کرکٹ کلب نے جیت لیا

سماہنی/بنڈالہ:کہاولیاں سُپر لیگ کے ایس ایل  سیزن 2 کا فائنل میچ جنون کرکٹ کلب نے جیت لیا۔لیگ میں ٹوٹل 8 ٹیموں نے شرکت کی فائنل میچ سالار کرکٹ کلب اور جنون کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا، سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنون کرکٹ کلب نے جیت اپنے نام کر لی،جیتنے والی ٹیم کو 50000

کہاولیاں سُپر لیگ کے ایس ایل  سیزن 2 کا فائنل میچ جنون کرکٹ کلب نے جیت لیا Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی

لاہور: ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دیکھنے والے شائقین کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ وہ اب اپنے ٹکٹ حاصل کرسکتے ہیں۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ انڈیا کے میچز یو اے ای میں کھیلے جائیں گے گروپ میچز اور پہلے سیمی فائنل کے ٹکٹوں

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی ٹکٹوں کی فروخت 28 جنوری سے شروع ہوگی Read More »

نثار انصرابدالی کاتگڑا وار، سینکڑوں خاندان وزیرصحت کے قافلے میں شامل

کھوئی رٹہ:وزیر صحت آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کا گیائیں ملکاں ، کھوڑ رچھالہ ، کھوڑ جاٹا ، کے بعد یونین کونسل بھیال کے علاقے بھیال کھلی میں تگڑا وار درجنوں خاندانوں کا انصر ابدالی کی حمایت کا اعلان شامل ہونے والوں میں چوہدری زین مسعود کالس ، چوہدری بلال

نثار انصرابدالی کاتگڑا وار، سینکڑوں خاندان وزیرصحت کے قافلے میں شامل Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خواتین کیلئے عذاب بن گیا،دن بھر سڑکوں پر خوار

راولاکوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد حاصل کرنا خواتین کیلئے عذاب بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ شہر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت امداد دینے کے بہانے مستحق خواتین کی ذلت اور رسوائی معمولی بن گئی، خواتین کو صبح سویرے سے رات گئے تک سڑک پر بٹھا

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحق خواتین کیلئے عذاب بن گیا،دن بھر سڑکوں پر خوار Read More »

لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے عوام دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم

حویلی (عمربٹ سے)لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے مکین دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم۔ رابطہ سڑک کی عدم دستیابی اور صحت کی سہولیات ناپید ہونے سے شہری کسمپرسی  کی زندگی گزارنے پر مجبور۔ وی او : آزاد کشمیر کے پسماندہ ترین علاقے حویلی کے گاؤں اکھوڑی اور ڈھیری کے رہائشی

لائن آف کنٹرول پر واقع گاوں اکھوڑی کے عوام دور جدید میں بھی بنیادی سہولیات سے محروم Read More »

شوکت جاوید میر کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت

مظفرآباد: ۔پیپلزپارٹی کے ڈپٹی سکیرٹری اطلاعت شوکت جاوید میر کی کارکنان کے ہمرا پریس کانفرنس سپیکر قانون ساز اسمبلی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ قانون شکنی کی شدید الفاظ میں مذمت شام تک اگر ملزمان کو گرفتار نہ کیا گیا تو کل پورے آزاد کشمیر میں اجتجاج کی کال۔دیں گے مظفرآباد انوار الحق

شوکت جاوید میر کی چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر حملے کی مذمت Read More »

انوارالحق پراعتماد کرنا میرا فیصلہ غلط ، حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا،سردار تنویر الیاس

پانیولہ(سٹاف رپورٹر)سابق وزیر اعظم و صدر استحکام پاکستان پارٹی آزادکشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ انوار سرکار غیرآئینی عزائم کی تکمیل کو پروان چڑھا رہی ہے، ان اٹھارہ ، بیس ماہ میں جو نقصان ریاستی اداروں کو پہنچا اور ریاستی تشخص پامال ہوا اس کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ، یہ

انوارالحق پراعتماد کرنا میرا فیصلہ غلط ، حکومت کو جڑ سے اکھاڑ پھیکنا ہوگا،سردار تنویر الیاس Read More »

Scroll to Top