میٹا نے واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک نیا اور دلکش فیچر متعارف کرا دیا
اسلام آباد: میٹا نے واٹس ایپ صارفین کے لیے ایک نیا اور دلکش فیچر متعارف کرا دیا ہے، جس کے ذریعے اب صارفین اپنی پروفائل کو مزید خوبصورت اور منفرد بنا سکیں گے ۔ یہ فیچر فیس بک کے معروف کور فوٹو آپشن سے مشابہت رکھتا ہے ۔ اس نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ […]
میٹا نے واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک نیا اور دلکش فیچر متعارف کرا دیا Read More »









