Web Desk

ایک سوٹ کتنے میں سلائی ہوگا؟باغ میں کپڑے سلائی کے نئے ریٹ جاری

باغ ( کشمیر ڈیجیٹل )رمضان کی آمد آمد ہے ،ٹیلرز حضرات نے بھی کپڑوں کی سلائی کے لئے اپنے اپنے ریٹ مقررکردئیے تاہم باغ کی انتظامیہ کی طرف سے ٹیلرز کے لئے ریٹ مقرر کردئیے گئے ہیں جس کے مطابق مردانہ سوٹ کی سادہ سلائی کا ریٹ 1000 روپے مقرر کیا گیا ہے۔ خواتین کے کپڑوں […]

ایک سوٹ کتنے میں سلائی ہوگا؟باغ میں کپڑے سلائی کے نئے ریٹ جاری Read More »

حکومت کی غفلت،مظفر آبادمیں تعمیراتی کام بند،مزدور بیروزگار،مہنگائی کا طوفان

  مظفر آباد ( مسعود الرحمٰن عباسی ،کشمیر ڈیجیٹل) حکومت اور انتظامیہ کی کمزور گرفت آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں مصنوعی مہنگائی کا راج ،کرش پلانٹ بند ، دیہاڑی لگتی ہے ،کھانا نہ ہی گھر کا کرایہ، ان حالات میں گھر کیسے جائیں گے؟ رمضان قریب ہے کیسے گذر بسر ہوگا کچھ سمجھ نہیں آرہی

حکومت کی غفلت،مظفر آبادمیں تعمیراتی کام بند،مزدور بیروزگار،مہنگائی کا طوفان Read More »

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں،بیرسٹر سلطان

نیو یارک(کشمیر ڈیجیٹل ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم کشمیری مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے آواز بلند کرنے کے لیے اپنا رول ادا کریں ۔ امریکہ ایک اہم ملک ہے اور امریکہ میں اقوام متحدہ سمیت دیگر اہم

امریکہ میں مقیم کشمیری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کریں،بیرسٹر سلطان Read More »

وادی نیلم میں سہولیات نہ ہونے سے سیاح مایوس، سیاحت زاول کا شکار

 مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم میں سیاحت زاول کا شکار ہے ، حکومت اور محکمہ کی جانب سے زبانی اعلانات تو کئے جاتے ہیں تاہم عملی طور پر کوئی اقدامات نہیں کئے گئے ۔وادی نیلم میں انٹرنیٹ موبائل سروس کی آنکھ مچولی سے سیاح مایوسی کا شکار ہیں ۔ سیاحوں نے کشمیرڈیجیٹل سے

وادی نیلم میں سہولیات نہ ہونے سے سیاح مایوس، سیاحت زاول کا شکار Read More »

چیمپئنز ٹرافی،جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری،پہلی وکٹ کر گئی

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تیسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ تاہم جنوبی افریقہ کی پہلی وکٹ 28 رنز پر گر گئی ۔ اس سے پہلے افغانستان کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ اگر ہم بھی ٹاس جیتتے تو

چیمپئنز ٹرافی،جنوبی افریقہ کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری،پہلی وکٹ کر گئی Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا شہر اقتدار میں دھرنا،25 فروری کو لانگ مارچ،اسمبلی کے گھیرائو کا اعلان

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )بلدیاتی نمائندگان کی جانب سے ایکٹ 1990 کی بحالی کے خلاف دارالحکومت میں مرکزی شاہراہ بند کر کے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج ،دھرنا دیا گیا،اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل مظفرآباد کی زیر صدارت یونین کونسل مظفرآباد کا اجلاس بھی ائیرپورٹ روڈ پر منعقد کیا گیا ۔ اس

بلدیاتی نمائندوں کا شہر اقتدار میں دھرنا،25 فروری کو لانگ مارچ،اسمبلی کے گھیرائو کا اعلان Read More »

ہٹیاں بالا میں انتظامیہ متحرک،غلط پارکنگ پرگاڑیاں،موٹرسائیکل ضبط

ہٹیاں بالا( کشمیر ڈیجیٹل )اسسٹنٹ کمشنر کامران خان نے ڈسٹرکٹ ٹریفک انچارج شبیر اعوان کے ہمراہ ہٹیاں بالا بازار کا دورہ کیا ،بازار میں پارکنگ قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر سائیکل ، رکشے اور گاڑیاں ضبط کرلی گئیں۔ انتظامیہ کی طرف سے شہریوں کو متعد د بار وارننگ دی گئی کہ غلط پارکنگ

ہٹیاں بالا میں انتظامیہ متحرک،غلط پارکنگ پرگاڑیاں،موٹرسائیکل ضبط Read More »

منصو بوں کی بر وقت تکمیل،فنڈز کی منصفانہ تقسیم یقینی بنا رہے ہیں،چوہدری انوارالحق

مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل )وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے یونین کونسل بڑھنگ بھمبر سے بلدیاتی نمائندگان اور کارکنان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی، ملاقات کے لیے آئے وفد میں راجہ فہیم اختر ،راجہ مناف، راجہ ارشاد، راجہ محمد اسلم، راجہ محمد شہزاد اسلم، راجہ محمد اعظم، راجہ محمد

منصو بوں کی بر وقت تکمیل،فنڈز کی منصفانہ تقسیم یقینی بنا رہے ہیں،چوہدری انوارالحق Read More »

آزاد کشمیر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے ؟

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ کی تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق ایک تولہ کی قیمت 308,800 روپے ہے جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 264,830 روپے ہے پاکستان میں گزشتہ روز فی تولہ قیمت میں مزید 1000 روپے کا اضافہ ہو  ا جس کے باعث آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے ؟ Read More »

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے، ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں حالیہ بارش اور برف باری کے بعد دھوپ نکل آئی تاہم سردی کی شدت ابھی تک برقرار ہے جبکہ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی بھی جار ی ہے۔ مظفر آباد، راولا کوٹ، میر پور ،باغ،

آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری Read More »

Scroll to Top