Web Desk

پاکستان

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ قرارداد پر امریکی ویٹو کو ’’سیاہ لمحہ ‘‘ قرار دیدیا

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر امر یکی ویٹو کو’’سیاہ لمحہ‘‘ قرار دے دیا ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے قرارداد منظور نہ ہونے پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس کا مقصد غزہ میں ابھرتے […]

پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ قرارداد پر امریکی ویٹو کو ’’سیاہ لمحہ ‘‘ قرار دیدیا Read More »

عبد الغنی بٹ

عبد الغنی بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا ، کشمیر کیلئے زبردست جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) کشمیری رہنما پروفیسرعبد الغنی بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا کر دی گئی ۔ نماز جنازہ میں سپیکر اسمبلی چوہدری لطیف اکبر، عزیر احمد غزالی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ حریت رہنما پروفیسر عبد الغنی بٹ کی جدوجہد ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، چوہدری لطیف اکبر

عبد الغنی بٹ کی غائبانہ نماز جنازہ مظفرآباد میں ادا ، کشمیر کیلئے زبردست جدوجہد کو خراجِ عقیدت پیش Read More »

ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے 5 ستمبر 2025ء کو جرمن جریدے کے نمائندے کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں اہم امور پر تفصیلی گفتگو کی ، انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ 40 سال میں لاکھوں افغان مہاجرین کی میزبانی کی ہے اور افغان مہاجرین کی باعزت واپسی

غیر قانونی افغان باشندے دہشتگردی اور سنگین جرائم میں ملوث ہیں:ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

سیکرٹری آئی ٹی

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید کتنا وقت لگے گا؟ سیکرٹری آئی ٹی نے بتادیا

اسلام آباد (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی سیکرٹری آئی ٹی و ٹیلی کام ضرار ہاشم نے کہا ہے کہ پاکستان آنے والی دو متاثرہ سب میرین کیبلز کی بحالی میں مزید 4 سے 5 ہفتے لگ سکتے ہیں ۔ قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ممبر صادق علی میمن نے انٹرنیٹ کی سست رفتار پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے

پاکستان میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، بحالی میں مزید کتنا وقت لگے گا؟ سیکرٹری آئی ٹی نے بتادیا Read More »

گڑھی دوپٹہ

گڑھی دوپٹہ روڈ پر پولیس اہلکاروں کی گاڑی روک کر شہریوں سے رشوت طلبی

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل )مظفرآباد کے علاقے گڑھی دوپٹہ روڈ پر شہریوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدسلوکی اور رشوت طلب کرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ دو پولیس اہلکار مختلف حیلے اور بہانوں سے گاڑیوں کو با زور طاقت روک کر شہریوں سے رشوت کی مد

گڑھی دوپٹہ روڈ پر پولیس اہلکاروں کی گاڑی روک کر شہریوں سے رشوت طلبی Read More »

وادی لیپہ

وادی لیپہ کی طالبات نے آزاد حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا

 ہٹیاں بالا(کشمیر ڈیجیٹل )وادی لیپہ کے حسین مناظر کے درمیان قائم گرلز ڈگری کالج لیپہ وادی کی بچیوں کے خوابوں اور مستقبل کی کرن ہے ۔ جدید سہولیات سے مزین یہ کالج ، علم کا ایک روشن چراغ ہے لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ یہاں تعلیم صرف کالج لیول تک ہی محدود ہے ۔

وادی لیپہ کی طالبات نے آزاد حکومت سے اہم مطالبہ کر دیا Read More »

اقوام متحدہ

پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں کیخلاف ثبوت پیش کر دئیے

( کشمیر ڈیجیٹل ) پاکستان نے افغانستان میں موجود دہشت گرد کیمپوں کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھاتے ہوئے افغانستان کی سر زمین سے دراندازی کے ثبوت سلامتی کونسل میں پیش کر دئیے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اقوام متحدہ میں بتایا کہ افغانستان میں موجود تقریباً 60 عسکریت پسند کیمپ پاکستان کے خلاف

پاکستان نے اقوام متحدہ میں افغانستان کے دہشت گرد کیمپوں کیخلاف ثبوت پیش کر دئیے Read More »

عوام

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم

وادی لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل)وادی لیپہ کے عوام نے پاکستان کیساتھ اپنے گہرے رشتے اور والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ہمیں اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے اور کشمیری عوام ہمیشہ پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی رہے گی ۔ کشمیر ڈیجیٹل کے نمائندہ عبدالصبور اعوان سے گفتگو میں وادی لیپہ

پاکستان ہمیں جان سے بڑھ کر عزیز ہے : کشمیری عوام کا عزم Read More »

سلمان آغا

بھارت کیخلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں : سلمان آغا

دبئی( کشمیر ڈیجیٹل)قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں ۔ پاکستانی کپتان نے کہا ہے کہ اب تک اپنی پرفارم نہیں دے سکے، شاہین شاہ آفریدی ہمارے میچ ونر کھلاڑی ہیں، ابرار احمد ہر میچ میں عمدہ باؤلنگ

بھارت کیخلاف سپر فور میں چیلنج کیلئے مکمل تیار ہیں : سلمان آغا Read More »

ایشیا کپ

ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی

ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ۔ بھارت کے

ایشیا کپ:بھارت نے پاکستان کو 7وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top