Noor Muhammad

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے افسروں اور سپاہیوں کو دو ستارہ بسالت، 227 کو تمغہ بسالت، 82 کو امتیازی سند، 185 کو آرمی چیف کے تعریفی کارڈ، 23 کو ہلال امتیاز ملٹری، 112 کو ستارہ امتیاز ملٹری اور 133 کو تمغہ امتیاز ملٹری سے نوازا گیا۔ ترجمان […]

صدر مملکت نے مسلح افواج کے افسران اور سپاہیوں کو فوجی اعزازات سے نوازا Read More »

راولا کوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پرسوال اٹھ گئے

راولاکوٹ( کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پر اعتراضات اٹھنے لگے۔ بیوہ اور بے سہار وںکو مدد فراہم کرنے کے بجائے دیگر لوگوں کو نوازنے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق راولا کوٹ میں مستحق لوگ اس پروگرام سے مستفید نہیں ہورہے ہیں۔ متاثرہ خواتین

راولا کوٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی شفافیت پرسوال اٹھ گئے Read More »

صدر بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین راجہ کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر ہائیکورٹ جسٹس صداقت حسین

صدر بیرسٹر سلطان سے چیف جسٹس ہائیکورٹ کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

مظفرآباد،پاک فوج کے چاق وچوبند دستے کی یادگار شہداء پر سلامی،پھول چڑھائے

مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی،کشمیر ڈیجیٹل) آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر یادگار شہداء پر تقریب کا انعقاد۔ اس موقع پر پاک فوج کے دستے نے یادگار شہداء پر سلامی پیش کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ تقریب میں ملکی سلامتی ، شہدائے پاکستان و آزاد کشمیر کے بلند

مظفرآباد،پاک فوج کے چاق وچوبند دستے کی یادگار شہداء پر سلامی،پھول چڑھائے Read More »

سردار عتیق کی ہدایت پر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریبات

مظفرآباد(مدیحہ عباسی،کشمیر ڈیجیٹل)  سردار عتیق احمد خان کی ہدایت پر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کی مرکزی چیئرپرسن سمعیہ ساجد کی سربراہی میں یوم پاکستان کی تقریبات آزاد کشمیر بھر میں انتہائی عقیدت و احترام قومی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔ مرکزی تقریب مسلم کانفرنس خواتین ونگ ضلع مظفرآباد کے زیراہتمام منعقد ہوئی،

سردار عتیق کی ہدایت پر مسلم کانفرنس خواتین ونگ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی تقریبات Read More »

قومی ٹیم کے 9کھلاڑی ون ڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے9کھلاڑی ون ڈے سیریز کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ون ڈے کرکٹ اسکواڈ کے 9 کھلاڑی ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ روانہ ہو چکے ہیں۔  یہ خبر بھی پڑھیں ۔نیوزی لینڈ کی مسلسل دوسری فتح، پاکستان

قومی ٹیم کے 9کھلاڑی ون ڈے سیریز کھیلنے نیوزی لینڈ روانہ ہوگئے Read More »

مخالفین کو حلقے میں تعمیر وترقی ہضم نہیں ہورہی، نفرتوں کے بیج بونا چاہتے ہیں،چوہدری یٰسین

چڑہوئی( کشمیر ڈیجیٹل) صدرر پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ ہمارا کل بھی پاکستان تھا ہمارا آج بھی پاکستان ہےہمارا مستقبل بھی پاکستان ہے کشمیریوں کی منزل پاکستان ہے اور کشمیری تکمیلِ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم پاکستان کے حوالےسے جاری

مخالفین کو حلقے میں تعمیر وترقی ہضم نہیں ہورہی، نفرتوں کے بیج بونا چاہتے ہیں،چوہدری یٰسین Read More »

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،خصوصی پروگرام منعقد کئے جائینگے

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )یوم پاکستان آج قومی جوش و خروش سے منایا جائے گا،آئی ایس پی آر نے 23 مارچ کے موقع پر نغمہ ریلیز کردیا۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ قومی گانے کے بول یہ ہیں: میرے محبوب پاکستان، میری جان پاکستان ہیں، قومی نغمہ معروف گلوکار عاطف اسلم نے گایا

یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا،خصوصی پروگرام منعقد کئے جائینگے Read More »

لبریشن فرنٹ نظر یاتی کے صدر صداقت مغل کشمیری کو حراست میں لے لیا گیا

نیلم ( کشمیر ڈیجیٹل )وادی نیلم کے بالائی علاقہ تھانہ پولیس کیل میں درج ایف آئی آر میں مطلوب لبریشن فرنٹ نظر یاتی کے صدر صداقت مغل کشمیری کو میرپور پولیس نے حراست میں لے لیا ۔ صداقت مغل کشمیری پر الزام عائد ہے کہ وادی گریس کے تین نوجوان جو برفانی تودے تلے دب گئے

لبریشن فرنٹ نظر یاتی کے صدر صداقت مغل کشمیری کو حراست میں لے لیا گیا Read More »

آزاد کشمیر یونیورسٹی میں بہتری کیلئے اقدامات کریں ، بیرسٹر سلطان کی وائس چانسلر کو ہدایت

اسلام آباد( کشمیر ڈیجیٹل)  صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے قائمقام وائس چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری کی ایوان صدر کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ قائمقام وائس چانسلر آزاد جموں وکشمیر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ندیم حیدر بخاری نے صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود

آزاد کشمیر یونیورسٹی میں بہتری کیلئے اقدامات کریں ، بیرسٹر سلطان کی وائس چانسلر کو ہدایت Read More »