پولٹری مافیا بےلگا م، انتظامیہ بے بس ،وادی لیپہ میں عوام مہنگی مرغی خریدنےپر مجبور
وادی لیپہ ( کشمیر ڈیجیٹل جی ایم بخاری )وادی لیپہ میں برائلر مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے، عوام شدید پریشان! مظفرآباد اور دیگر علاقوں کے مقابلے میں یہاں مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں جبکہ انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔ کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق وادی لیپہ میں […]
پولٹری مافیا بےلگا م، انتظامیہ بے بس ،وادی لیپہ میں عوام مہنگی مرغی خریدنےپر مجبور Read More »









