آزادکشمیر،گرلز کالجز میں مردلیکچرارز، پروفیسر زکی تعیناتی، تبادلوں پر پابندی عائد
مظفر آباد:محکمہ ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر نے عدالتی فیصلہ کے پیش نظر گرلزکالجز میں مرد لیکچرارز، پروفیسرز، ایسوسی ایٹ پروفیسرز اور بوائز کالجز میںخاتون لیکچرارز، پروفیسرز ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے تبالوں ، تعیناتیوں پرپابندی کی ہدایت جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن آزادکشمیر کی طرف سے جاری یادداشت کے مطابق گرلزکالجز میں مرد […]
آزادکشمیر،گرلز کالجز میں مردلیکچرارز، پروفیسر زکی تعیناتی، تبادلوں پر پابندی عائد Read More »









