ووڈ فیکٹریوں پرسرمایہ داروں کا قبضہ،آزاد کشمیر میں لکڑی کی صنعت زوال کا شکار،کاریگر بے روزگار
مظفرآباد(مسعود الرحمن عباسی،کشمیر ڈیجیٹل)آ زاد کشمیر میں کبھی ووڈ فیکٹری کا بڑا نام ہوتا تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس صنعت کو بھی زوال آنا شروع ہوا، اسکےزوال کا اصل سبب لکڑی کی غیر منصفانہ تقسیم اور اس صنعت پر بڑے سرمایہ داروں کا قابض ہونا ہے،حکومتوں نے بھی اس صنعت اور اس […]









